تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا کَرنا کے معانیدیکھیے

وَفا کَرنا

vafaa karnaaवफ़ा करना

محاورہ

مادہ: وَفا

Roman

وَفا کَرنا کے اردو معانی

  • پیمان پورا کرنا، عہد پورا کرنا، عہد پر قائم رہنا
  • خیرخواہی کرنا، نمک حلالی کرنا
  • ساتھ نبھانا، ساتھ دینا
  • کفایت کرنا
  • پورا پڑنا، (کسی چیز کا) ضرورت پوری ہونے تک ساتھ دینا

Urdu meaning of vafaa karnaa

Roman

  • paimaan puura karnaa, ahd puura karnaa, ahd par qaayam rahnaa
  • KhairKhaahii karnaa, namak halaalii karnaa
  • saath nibhaanaa, saath denaa
  • kifaayat karnaa
  • puura pa.Dnaa, (kisii chiiz ka) zaruurat puurii hone tak saath denaa

English meaning of vafaa karnaa

  • keep faith with, be faithful, loyal or true, keep one's promise, to perform a promise, to fulfil
  • to keep faith (with), to be faithful, loyal, or true
  • to satisfy, to bear (with), to come up to expectations
  • to suffice (for)
  • to live in peace (with)

वफ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिज्ञा पुर्ण करना, वादा पूरा करना, वादे पर स्थिर रहना
  • भलाई करना, नमक-हलाली करना
  • साथ निभाना, साथ देना
  • किफ़ायत करना
  • पूरा पड़ना, (किसी चीज़ का) ज़रूरत पूरी होने तक साथ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone