تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑاس" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑاس کے معانیدیکھیے

بَھڑاس

bha.Daasभड़ास

نیز : بُھڑاس

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھڑاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوش.
  • حرارت ، گرمی.
  • دل کا بخار ، غصہ.
  • غم ، رنج.
  • دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت
  • جوش
  • حرارت، گرمی

شعر

Urdu meaning of bha.Daas

  • Roman
  • Urdu

  • josh
  • haraarat, garmii
  • dil ka buKhaar, Gussaa
  • Gam, ranj
  • dil me.n chhapii hu.ii adaavat, man me.n ghar kyaa hu.a Gam ya fikr, taish me.n aakar kisii par saKht lafzo.n me.n kisii par zaahir kiya jaane vaala zahnii adam itmiinaan, Gussaa, dil ka buKhaar, dil ka mel, dil ka gubaar, man ka gubaar ya mel, adaavat, kiina, kuduurat
  • josh
  • haraarat, garmii

English meaning of bha.Daas

Noun, Feminine

  • hidden feelings of anger, spite or grief, rancour
  • heat

भड़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन में बैठा हुआ दुःख या सोच, दिल का मैल, दिल में छुपी हुई शत्रुता, आवेश में आकर तथा कड़े शब्दों में किसी पर प्रकट किया जाने वाला मानसिक असंतोष, मन में भरी बातें, गुबार
  • वह गर्मी जो तपी हुई जमीन पर पानी गिरने या छिड़कने से उत्पन्न होती है, जोश
  • हरारत, गर्मी

بَھڑاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone