تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں واہی کے معانیدیکھیے

واہی

vaahiiवाही

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: سزا حدیث

واہی کے اردو معانی

صفت

  • بودا ، کمزور ، ناتواں ۔
  • بیوقوف ، خبطی ، ضعیف العقل
  • بیہودہ ، لغو ، فضول ، بے معنی ، بے سروپا ۔
  • پاگل ، دیوانہ ، سڑی ۔
  • خانہ بدوش ؛ آواہ گرد ؛ عیاش ، رنڈی باز
  • سست ، کاہل
  • مصنوعی ؛ غیر صحیح (حدیث) ، ضعیف ، غیر مستند ۔
  • ناکارہ ، بیکار ، نکما
  • ٹوٹا ہوا ؛ دریدہ ؛ جو آسانی سے ٹوٹ یا گھل جائے
  • ۔ گمراہ

اسم، مؤنث

  • کاشت کاری ، زراعت ، کھیتی باڑی ۔

شعر

English meaning of vaahii

Noun, Feminine

Noun, Masculine

वाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निकम्मा। निरर्थक। उदा० अजी बस जाओ भी, कुछ तुम तो बड़े वाही हो।-इन्शा०। वाहियात इसी का बहु० रूप है।
  • सुस्त। ढीला।
  • प्रवाही; बहने वाला
  • शिथिल, सुस्त, व्यर्थ, अनर्गल, फुजूल। वि
  • शिथिल, सुस्त, व्यर्थ, अनर्गल, फुजूल। वि
  • वहन करने वाला; ढोने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone