تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناہی" کے متعقلہ نتائج

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناہی کے معانیدیکھیے

تَناہی

tanaahiiतनाही

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَناہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا
  • انتہا ، اخیر ، خاتمہ ، انتہا کو پہنْچنا.
  • تکمیل ؛ وہ مقام جہاں سے لوٹا جائے

Urdu meaning of tanaahii

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) jahaalat ka mahiduud honaa ; tahii karnaa, ibtaal ; kisii chiiz ko roknaa
  • intihaa, aKhiir, Khaatmaa, intihaa ko pahan॒chanaa
  • takmiil ; vo muqaam jahaa.n se lauTaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone