تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وادی" کے متعقلہ نتائج

جِبَال

پہاڑ، کوہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وادی کے معانیدیکھیے

وادی

vaadiiवादी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وادی کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت
  • دریا کے کناروں یا پہاڑوں کے درمیان پایا جانے والا علاقہ نیز نشیبی ہموار زمین جہاں کم درخت ہوں ، گھاٹی ، ترائی
  • (مجازاً) جنگل ، صحرا ، بیابان ، دشت (خصوصاً جو ہولناک ہو) ۔
  • (کنا یۃ ً) راستہ ، گزرگاہ
  • دریا ، ندی (عموماً مذکر) .
  • مقدمہ ؛ معاملہ
  • وہ نشیب جو مؤخر دماغ کے دونوں لوتھڑوں کے مابین حائل ہے
  • ۔(عربی میں ۱۔زمین نشیب وہموار جس پر سیلاب کاپانی گزرے ۲۔دوپہاڑوں کے بیچ کی راہ۔فارسیوں نے بمعنی صحرا بیابان ۔استعمال
  • ریگستان میں سرسبز مقام ، نخلستان
  • ندی نالوں کے بہنے کی جگہ ، رود خانہ ، رہگذر آب ِسیل

سنسکرت - اسم، مذکر

  • کسی عقیدے یا نظریے کا ماننے والا یا پیرو ، عمل پیرا ؛ (ہنود) کسی مسلک کا پہلے پہل آغاز کرنے والا

شعر

Urdu meaning of vaadii

  • Roman
  • Urdu

  • daanv ; shoKhii, sharaarat ; zid, hiT ; aadat
  • dariyaa ke kinaaro.n ya pahaa.Do.n ke daramyaan paaya jaane vaala ilaaqa niiz nashiibii hamvaar zamiin jahaa.n kam daraKht huu.n, ghaaTii, taraa.ii
  • (majaazan) jangal, sahraa, byaabaan, dasht (Khusuusan jo holnaak ho)
  • (kannaa yan) raasta, guzargaah
  • dariyaa, nadii (umuuman muzakkar)
  • muqaddama ; mu.aamlaa
  • vo nasheb jo moKhar dimaaG ke dono.n lo tha.Do.n ke maabain haa.il hai
  • ۔(arbii me.n १।zamiin nasheb vahamvaar jis par selaab ka paanii guzre २।do pahaa.Do.n ke biich kii raah।faarasiyo.n ne bamaanii sahraa byaabaan ।istimaal
  • registaan me.n sarsabz muqaam, naKhlistaan
  • nadii naalo.n ke bahne kii jagah, raud Khaanaa, rahguzar aab asiil
  • kisii aqiide ya nazari.e ka maanne vaala ya pairau, amal paira ; (hanuud) kisii maslak ka pahle pahal aaGaaz karne vaala

English meaning of vaadii

Arabic - Noun, Feminine

  • passage, course, route
  • forest, desert
  • habit
  • obstinacy, perverseness, disobedience
  • valley, vale

Sanskrit - Noun, Masculine

  • believer or follower of any doctrine, disciple
  • claimant
  • player (of a musical instrument)
  • speaker

वादी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घाटी, नीची ज़मीन, दो पर्वतों के बीक की धरती
  • घाटी, पहाड़ के नीचे का मैदान, जंगल, कानन, वन।
  • घाटी, पहाड़ के नीचे का मैदान, जंगल, कानन, वन।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वक्ता; बोलने वाला
  • मुकदमा दायर करने वाला
  • फ़रियादी
  • किसी वाद से संबंध रखने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبَال

پہاڑ، کوہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone