تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوٹ" کے متعقلہ نتائج

اُوٹ

اُونٹ (رک) ۔

اُوٹھی

رک ـ اوتی۔

اُوٹھا

اف : ڈالنا

اُوٹنا

اٹھنا

اُوٹَن

اونٹنی

اُوٹْھنا

رک ؛ اٹھنا۔

اُوٹائی

(پارچہ بانی) کپاس کو چرخی وغیرہ میں اوٹ کو روئی کو بنولوں سے جدا کرنے کا عمل

اُوٹ پَٹانگ

انمل بے جوڑ ، بے تک ؛ بے معنی

اُوٹ پَٹَنگ

رک : اوٹ پٹانگ

اُوٹَنگا

رک : اٹنگا۔

اُوٹ پَٹَنگی

رک : اوٹ پٹانگی

اُوٹ پَٹانگی

بے سوچے سمجے بولنے والا آدمی ؛ بیہودہ گو ، فضول آدمی ؛ بے وقوف ، احمق

اُوٹَنگَل

رک : اٹنگل ۔

ہُوٹ ہونا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

ہُوٹ ہو جانا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔

ہُوٹ کَروانا

(کسی حرکت یا خراب کارکردگی کے سبب) خود پر آوازے کسوانا ، اپنے خلاف ُ َّہلڑمچوانا ۔

ہُوٹِن٘گ

جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں مذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، نعرے بازی یا ہُلَّڑ مچا کر بھگا دینا یا خاموش کر دینا

ہُوٹَر

(مشاعرے یا جلسے وغیرہ میں) اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے شور کرنے والا، بُلَّڑ مچانے والا، آوازہ کسنے والا شخص.

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوٹ کے معانیدیکھیے

اُوٹ

uuTऊट

وزن : 21

دیکھیے: اُون٘ٹ

اُوٹ کے اردو معانی

  • اُونٹ (رک) ۔

English meaning of uuT

  • camel

اُوٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words