تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوٹ" کے متعقلہ نتائج

گُھوٹ

ایک درخت کا نام جس کا خام پھل چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے

گُھوٹی

وہ زمین جس میں گزشتہ فصل دھان کی بوئی گئی ہو

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

گُھوٹْوانا

اُسترے سے اس طرھ منڈوانا کہ کھونٹی تک باقی نہ رہے

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھوٹائی

(مہرے وغیرہ سے) گھوٹنے کا عمل یا گھوٹنے کا معاوضہ

لوہُو کا گُھوٹ

مراد : خون.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوٹ کے معانیدیکھیے

گُھوٹ

ghuuTघूट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: گھونٹ

گُھوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جس کا خام پھل چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے
  • چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

اسم، مؤنث

  • گھونٹے کا عمل، گھٹائی، گھوٹنا، جس کا احساس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

घूट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा पुरुष जिसमें घोड़े की-सी शक्ति हो, उदा०-काय दहेसइ पोयणी, काय कुँवारा घोट, ढोला मारू, पुं० [हिं० घोटना] घोटने की क्रिया या भाव
  • घोड़ा
  • ऐसा पुरुष जिसमें घोड़े की-सी शक्ति हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone