تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹ" کے متعقلہ نتائج

مُوٹ

جھوٹ کا تابع

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

مُوٹھی

مٹھی

مُوٹھا

رک : موٹھ معنی نمبر ۸ ، مٹھا

مُوٹھ

(قمار باز) بند مٹھی ، چھ کوڑیوں سے کھیلا جانے والا کھیل

مُوٹّی

رک : مٹھی

مُوٹام

(بیل داری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

مُوٹھ کا دانَہ

دلی ہوئی موٹھ جو گھوڑوں کو کھلاتے ہیں

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

مُوٹھی بَھر

رک : مٹھی بھر جو زیادہ رائج ہے

مُوٹھ کَرنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا

مُوٹَر ڈِرائِیوِنگ

کار وغیرہ چلانا

مُوٹھ چَلنا

منتر پڑھ کر پھونکا جانا ، جادو چلنا ، سحر یا جادو کا موثر ہونا

مُوٹھ مارنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا، پون چلانا، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ اُتَرنا

جادو کی ہانڈی اترنا ، پون آنا

مُوٹھ کا آٹا

موٹھ کو پیس کر بنایا جانے والا آٹا

مُوٹھ چَلانا

رک : موٹھ پھینکنا

مُوٹھ کی دال

دلی ہوئی موٹھ ، جانور اور پرندوں کا چارہ

مُوٹھ کا پانی

موٹھ بھگو کر اس کا پانی پیتے ہیں یہ بہت طاقت دیتا ہے

مُوٹھ پھینکنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا ، پون چلانا ، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ مَنتَر چَلانا

جادو کرنا ، سحر کرنا ، ٹونا کرنا

نَکَّہ مُوٹ

ایک جوا جو کوڑیوں کو مٹھی میں چھپاکر کھیلا جاتا ہے ، نکا موٹھ ۔

جُھوٹی مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ .

جُھوٹے مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ.

جُھوٹ مُوٹ

بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی

جُھوٹ مُوٹ کا

۱. غلط غلط سلط ، جھوٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹ کے معانیدیکھیے

مُوٹ

muuTमूट

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھوٹ کا تابع
  • مونث۔ ایک غلّہ کا نام، موٹھ، گٹھری، پوٹلی، بستہ، بقچی، چرس، ڈول

شعر

Urdu meaning of muuT

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT ka taabe
  • muannas। ek galla ka naam, muuTh, gaThrii, poTlii, basta, buqchii, charas, Dol

English meaning of muuT

Noun, Masculine

  • moot,valid

مُوٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوٹ

جھوٹ کا تابع

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

مُوٹھی

مٹھی

مُوٹھا

رک : موٹھ معنی نمبر ۸ ، مٹھا

مُوٹھ

(قمار باز) بند مٹھی ، چھ کوڑیوں سے کھیلا جانے والا کھیل

مُوٹّی

رک : مٹھی

مُوٹام

(بیل داری) مٹی کا عارضی منارہ نما ڈھیما جو کھدائی کے وقت چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے گہرائی کی پیمائش کی جاسکے

مُوٹھ کا دانَہ

دلی ہوئی موٹھ جو گھوڑوں کو کھلاتے ہیں

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

مُوٹھی بَھر

رک : مٹھی بھر جو زیادہ رائج ہے

مُوٹھ کَرنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا

مُوٹَر ڈِرائِیوِنگ

کار وغیرہ چلانا

مُوٹھ چَلنا

منتر پڑھ کر پھونکا جانا ، جادو چلنا ، سحر یا جادو کا موثر ہونا

مُوٹھ مارنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا، پون چلانا، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ اُتَرنا

جادو کی ہانڈی اترنا ، پون آنا

مُوٹھ کا آٹا

موٹھ کو پیس کر بنایا جانے والا آٹا

مُوٹھ چَلانا

رک : موٹھ پھینکنا

مُوٹھ کی دال

دلی ہوئی موٹھ ، جانور اور پرندوں کا چارہ

مُوٹھ کا پانی

موٹھ بھگو کر اس کا پانی پیتے ہیں یہ بہت طاقت دیتا ہے

مُوٹھ پھینکنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا ، پون چلانا ، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ مَنتَر چَلانا

جادو کرنا ، سحر کرنا ، ٹونا کرنا

نَکَّہ مُوٹ

ایک جوا جو کوڑیوں کو مٹھی میں چھپاکر کھیلا جاتا ہے ، نکا موٹھ ۔

جُھوٹی مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ .

جُھوٹے مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ.

جُھوٹ مُوٹ

بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی

جُھوٹ مُوٹ کا

۱. غلط غلط سلط ، جھوٹا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone