تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُود کے معانیدیکھیے
عُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں
- ایک ساز کا نام جسے بربط بھی کہتے ہیں
شعر
رنگ کیا عجب دیا میری بے وفائی کو
اس نے یوں کیا کہ میرے خط جلائے عود میں
English meaning of 'uud
Noun, Masculine
- aloe wood, eagle wood, a fragrant wood
- an musical instrument
'ऊद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक साज़ का नाम जिसे बरबत भी कहते हैं, एक प्रकार का बाजा
- एक सुगंधित लकड़ी जिसे बखू़र के रूप में जलाया जाता है इस की कई प्रकार होती हैं सफ़ैद, काला, पीला आदि, उम्दा किस्म का ऊद पानी में डूब जाता है इसी लिए उसे ऊद ग़र्क़ी भी कहते हैं, अगर, उक्त वृक्ष की सुगंधित लकड़ी
عُود کے مترادفات
عُود کے قافیہ الفاظ
عُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُود)
عُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔