تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرُود" کے متعقلہ نتائج

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

شاہ اَمْرُود

ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.

خَر اَمْرُود

ناشپاتی کی ایک قسم جو بہت بڑی لیکن ٹیڑھی، بدشکل، چھلکا سخت اور ذائقہ کسیلا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرُود کے معانیدیکھیے

اَمْرُود

amruudअमरूद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: پھل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَمْرُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of amruud

  • Roman
  • Urdu

  • gol ya maKhruutii shakl ka mashhuur phal jis ka post sabzii ya zardii maa.il aur jis ke andar chhoTe chhoTe naram biijo.n ka guchchhaa hotaa hai

English meaning of amruud

Noun, Masculine

अमरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इसका फल कच्चा रहने पर कसैला और पकने पर मीठा होता है और उसके भीतर छोटे छोटे बीज होते हैं, यह फल रेचक होता है, अमृत फल, अमरूत

اَمْرُود کے قافیہ الفاظ

اَمْرُود سے متعلق دلچسپ معلومات

امرود اول مفتوح، واؤ معروف، مشہورپھل۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں لکھا ہے کہ اس کا تلفظ ’’بہ واؤ فارسی‘‘ ہے۔ اس سے گمان ہوتا ہے کہ فارسی میں واؤ مجہول رہی ہوگی۔ اس لفظ کا ایک تلفظ ’’امروت‘‘ بھی ہے، اور بعض لوگوں کی زبان پر ’’ارمود‘‘ اور بعض کی زبان پر ’’ارموت‘‘ بھی سنا گیا ہے (ہرجگہ واؤ معروف)۔ دیکھئے، ’’تقدیم و تاخیر حروف، تلفظ میں‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

شاہ اَمْرُود

ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.

خَر اَمْرُود

ناشپاتی کی ایک قسم جو بہت بڑی لیکن ٹیڑھی، بدشکل، چھلکا سخت اور ذائقہ کسیلا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone