تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمُود" کے متعقلہ نتائج

ثَمُود

عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ثَمُودی

ثمود (رک) سے منسوب یا متعلق .

قَومِ ثَمُود

پیغمبر حضرت صالح کی قوم ، جب حضرت صالح نے اپنی قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے آپ کو جھٹلا دیا جس کے نتیجے میں ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور ایک شدید زلزلے اور بجلی گرنے سے یہ قوم صفحۂ ہستی سے مٹ گئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمُود کے معانیدیکھیے

ثَمُود

samuudसमूद

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ثَمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

شعر

Urdu meaning of samuud

  • Roman
  • Urdu

  • arab kii ek qadiim qaum ka naam jise valaa.et hijr kahte the jo shaam ke ek hisse me.n aabaad hogi.i thii, ye pahaa.Do.n ke gaaro.n me.n rahtii thii, aur chaTTaano.n ko taraash kar ghar taiyyaar kartii thii is qaum kii hidaayat ke li.e hazrat saalih alaihi islaam bheje ge, jin kii is ne taqziib kii aaKhir azaab ilhaa me.n mubatlaa hu.ii aur is qaum ka naam safa hastii se miT gayaa

English meaning of samuud

Noun, Masculine

  • name of an old Arabian tribe, destroyed on account of their disobedience to the prophet Salih, the name of great grandson of Noah

समूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज्रत नूह की चौथी पुश्त में एक व्यक्ति का नाम था, उसके वंशज ‘बनी समूद' कहलाते थे और ‘हज्रत सालेह' के अनुयायी थे, इन्होंने हज्रत सालेह के साथ गुस्ताखी की थी जिससे सब तबाह हो गये थे

ثَمُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَمُود

عرب کی ایک قدیم قوم کا نام جسے ولایت حجر کہتے تھے جو شام کے ایک حصے میں آباد ہوگئی تھی، یہ پہاڑوں کے غاروں میں رہتی تھی، اور چٹانوں کو تراش کر گھر تیار کرتی تھی اس قوم کی ہدایت کے لیے حضرت صالح علیہ اسلام بھیجے گئے، جن کی اس نے تکذیب کی آخر عذاب الہیٰ میں مبتلا ہوئی اور اس قوم کا نام صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ثَمُودی

ثمود (رک) سے منسوب یا متعلق .

قَومِ ثَمُود

پیغمبر حضرت صالح کی قوم ، جب حضرت صالح نے اپنی قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے آپ کو جھٹلا دیا جس کے نتیجے میں ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور ایک شدید زلزلے اور بجلی گرنے سے یہ قوم صفحۂ ہستی سے مٹ گئی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone