تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُصُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُول کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُصُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے، احکام شرع
- بنیادی باتیں جن سے ضمنی مسائل یا فروعات پیدا ہوں، خصوصاً کسی علم یا فن کے کلیات و مسلمات
- تقسیم میرث میں وہ وارث جنکا حصہ متعین ہے، آباو اجداد، ذوی الفروض
- درختوں وغیرہ کی جڑیں
- دستور، روایت، طریقہ، چلن
- طور فریقے، قرینے، ڈھنگ، رسم و رواج
- عنصری خصوصیت، عنصویت
- قاعدہ، ضابطہ
- مسائل شرعی (روزہ نماز وغیرہ) میں امام یا مجتہد کے فتوے پر عمل کرنے کا مسلک، اجتہاد ، اخباریوں کے مسلک کی ضد
- (اسلامیات) علم اصول فقہ
- (دینیات) دین کے بنیادی عقائد (جو مذاہب عالم کی کتب دینیہ میں مذکور ہیں)
- (ریاضی) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم اور جذر وغیرہ، ریاضی کے قاعدے
- (طب) عناصر: آگ، ہوا، پانی، خاک
- (عروض) سالم ارکان جن کی مختلف ترکیبوں سے شعر کے وزن کے لیے بحریں بنائی گئی ہیں، افاعیل . (اور وہ حسب ذیل ہیں: فاعِلاتُن، فاعِ لاتُن، مُسْتَفْعِلُن، مُسْ تَفْعِ لُن، مَفاعِیْلُن، مُفَاعَلَتُن، مُتَفاعِلُن، مَفْعُولاتُ، فاعِلُن، فَعُولُن)
- (موسیقی) راگ کے بندھے ہوئے سریا تال ، موسیقی کی ایک پوری گت، دھن، ساز، باجا، خصوصاً طبلہ
شعر
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
مجھ سے چھڑوائے مرے سارے اصول اس نے ظفرؔ
کتنا چالاک تھا مارا مجھے تنہا کر کے
Urdu meaning of usuul
- Roman
- Urdu
- masaa.il diinii me.n fakiih ya imaam ke fatve, ahkaam shira
- buniyaadii baate.n jin se zimnii masaa.il ya faru.aat paida huu.n, Khusuusan kisii ilam ya fan ke kulliyaat-o-muslimaat
- taqsiim miiras me.n vo vaaris jinkaa hissaa mutayyan hai, aabaa-o-ajdaad, zavilafruuz
- daraKhto.n vaGaira kii ja.De.n
- dastuur, rivaayat, tariiqa, chalan
- taur fariiqe, kariine, Dhang, rasm-o-rivaaj
- ansrii Khusuusiiyat, anasviit
- qaaydaa, zaabtaa
- masaa.il shari.i (roza namaaz vaGaira) me.n imaam ya mujtahid ke fatve par amal karne ka maslak, ijatihaad, aKhbaariyo.n ke maslak kii zid
- (islaamiiyaat) ilam usuul-e-fiqaa
- (diinyaat) diin ke buniyaadii aqaa.id (jo mazaahib aalam kii kutub dayniiy me.n mazkuur hai.n
- (riyaazii) jamaa, tafriiq, zarab, taqsiim aur jazar vaGaira, riyaazii ke qaaade
- (tibb) anaasirah aag, hu.a, paanii, Khaak
- (uruuz) saalim arkaan jin kii muKhtlif tarkiibo.n se shear ke vazan ke li.e bahre.n banaa.ii ga.ii hain, afaa.iil . (aur vo hasab-e-zail hainh faa.ailaatun, phaa.u-e-laatun, mus॒taf॒ilun, mus॒ taf॒i lun, mafaa.ai.i॒lun, mufa.aaltun, mutfaa.ailun, maf॒olaatu, faa.ailun, faau.u.olun
- (muusiiqii) raag ke bandhe hu.e sariyaa taal, muusiiqii kii ek puurii gati, dhan, saaz, baajaa, Khusuusan tabla
English meaning of usuul
उसूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदर्श, जड़ें, आधार
- उसूल।
- सिद्धांत; नियम।
- सिद्धान्त
- ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।
- ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।
اُصُول کے مترادفات
اُصُول کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خَلائی رِشتَہ
ایک سائنسی نظریہ جس کی رو سے خلا میں پائی جانے والی ہر چیز کا ، چاہے یہ کرۂ ارض کے طبعی نقوش سے ہی تعلق رکھتی ہو ، دوسری چیز (چاہے یہ اس سے دور ہو یا نزدیک) سے تعلق ضرور ہوتا ہے ، اس رشتے کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکی .
خَلا باز
خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کےعلاقے سے اوپر خلا میں جانے یا سفر کرنے والا شخص
خَلا پَیما
خلا باز، خلائی جہاز میں پرواز کر کے زمین کی کشش ثقل کے علاقے سے اوپر خلاف میں جانے یا سفر کرنے والا شخص
خَلائی خُشْکالَہ
وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور خلا پیدا کیا جا سکتا ہے ، اس پر ڈھکنا لگنے کے بعد ہوا کی آمد و رفت کا رستہ بند ہو جاتا ہے ، یہ آلہ بہت سے کاموں میں استعمال ہوتا ہے .
خَلائی اِنْجِینِیرِن٘گ
خلا سے متعلق تکنیکی کام یا فن، خلائی تسخیر میں استعمال کیے جانے والے آلات اور مشینوں کا استعمال
خَلائی سیل
اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اند ر اونچے درجےکا خلا بنا دیا جاتا ہے ، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں ، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادنہ حرکت کرتے ہیں . (انگ : Vacumm Cell) .
خَلائی راکِٹ
خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .
خَلائی مُواصَلات
خلائی نقل و حمل ، خلا میں چھوڑے گئے مخصوص مصنوعی سیاروں کے زریعے زمین کے مختلف حصوں کے درمیان پیغام رسائی اور نشریاتی رابطے وغیر کا نظام .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اُصُول)
اُصُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔