تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

کَم

(۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .

کام

فعل

کماں

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

kame

کَنگھا

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

کَمِیا

مزدور ، قُلی ، زرعی مزدور ، کمیرا .

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمریا

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کِم

کون، کس، کیا، کیسے، کہاں سے، کس لئے، کیوں

قَم

قبلِ مسیح ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کا دور یا زمانہ .

قَمْع

توڑنا، پھوڑنا، مارنا، زخمی کرنا، خوار کرنا، نیست و نابود کرنا، بیخ کنی

قام

(فقہ) آغازِ نماز، قد قامت الصلوٰۃ، اقامت

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمْ سِنی

کم عمری، چھوٹی عمر، خورد سالی، چھوٹا پن

کم نہ

ضرورت سے کم پڑنا یا کم ہونا

کَم آب

خشک جگہ، جہاں پانی کی قلت ہو، خشک، خشک سالی، کم رس رالا پھل

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَمْ ذات

نیچ ذات کا، نیچ ذات، کمینہ، بد ذات، کم اصل، رذالہ، رذیل

کم سال

کم عمر، خورد سال

کَم شَرّ

جس میں شرارت کا مادّہ بہت کم ہو ، بھلا مانس ، نیک طینت .

کَم دِلا

چھوٹے دل کا ، بُزدل ، تنگ دل ، کم ظرف ، پست ہمت .

کَم رَوی

آہستہ چلنا ، سُست رفتاری .

کَم گوئی

کم بولنا، کم سخنی، خاموش رہنا

کَم بِیں

تنگ نظر، پست حوصلہ، کوتاہ نظر، کم دوراندیش

کَم شان

تھوڑی شان والا ، کم رتبے کا ، حقیر .

کَم رُو

غیر وجیہ، بد ہیئت، بد صورت، بدشکل

کَم شِیر

تھوڑا دودھ دینے والا ، دودھ کی کمیابی کا شکار .

کَم جات

(عم) کم ذات، نیچ ذات کا، کمینہ

کَم آمیز

ملنسار نہ ہو، بہت کم ملنے جلنے والا، ربط ضبط پیدا کرنے میں محتاط ، تنہائی پسند، جو گھلنے ملنے میں جلدی نہ کرے

کَم آموذ

جو کچھ بھی نہ سکھا سکے ، نا تجربہ کار، نا پختہ ، کچا ، (سبق آموز کے بالمقابل).

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم ذَوقی

ذوق نی ہونا ، بے ذوقی ، عدپ دلچسپی ، استحصال کا فقدان ہونا

کَم سِین

رک : کم سن .

کَم زِیاد

رک : کم ویش جو زیادہ مستعمل ہے .

کَم سَواد

کم علم، محدود علم رکھنے والا، کم پڑھا لکھا

کَم قُوَّت

کم زور، کم قوت والا، نحیف، مجبور، ناتواں، ضعیف

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

کَم دِمَاغ

چڑچڑا، تنگ مزاج، بددماغ

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

کَم کَم

تھوڑا، ذرا سا، تھوڑا تھوڑا

کَم رُوئی

بد صورتی ، بد ہیئتی .

کَم آزار

جو تکلیف کم دے، جو کم ستائے، کم دکھ دینے والا

کَم ذاتی

کمینگی، رذالت، کمینہ پن

کَمْ خواب

ایک قیمتی ریشمی کپڑا، یہ مختلف وضع کا ہوتا ہے، بعض میں بادلے کے تار تانے بانے میں ہوتے ہیں، بعض میں زربفت کے تار ہوتے ہیں

کَم عَقْلی

بے وقوفی، نادانی، ناسمجھی، بے عقلی، نادانی

کَم پَڑنا

(کسی چیز کا) ضرورت کے مطابق نہ ہونا، جتنی ضرورت ہے اتنی نہ ہونا، تھڑنا

کَم ظَرْفی

اوچھا پن، کمینگی، خباثت، فتانت

کَم ظَرْفا

رک : کم ظرف .

کَم گِری

(بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .

کَم زَبان

کم بولنے والا ، کم گو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone