تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم گِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم گِری کے معانیدیکھیے
کَم گِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .
- (پٹوارگری) ہڑ (گاجر کی شکل کی بندش) کے سرے پر ریشمین ڈورے کے پھیر جو پھندے کے طور ہر لگائے جاتے ہیں یا کلابتونی گنڈے کی سروں پر لگائے جاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم گِری)
کَم گِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔