تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمانی" کے متعقلہ نتائج

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانی دار

جس میں لچک دار قوس نما پرزہ (کمانی) لگا ہو، لچک دار، مڑجانے والا، فولڈنگ

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

بال کَمانی

گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمانی کے معانیدیکھیے

کَمانی

kamaaniiकमानी

اصل: فارسی

وزن : 122

Roman

کَمانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے
  • عینک کے تال بٹھانے کا خانہ یا عینک کے شیشوں کا گھر نیز تالوں سے کانوں تک جانے والی ڈنڈیاں، فریم
  • بڑھئی کی وہ لکڑی جس سے برما چلاتے ہیں
  • سارنگی وغیرہ بجانے کا گز، کمانچہ
  • وہ تار جو دانتوں کی چانپ میں دیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of kamaanii

Roman

  • gaa.Dii ke jhaTke sa.nbhaalane kii qaus numaa aahanii paTTii jo dhare aur gaa.Dii ke Dhaa.nche ke biich me.n dhare ke u.upar ju.Dii rahtii hai aur gaa.Dii ke jhaTke ke saath detii aur ubhartii hai
  • a.inak ke taal biThaane ka Khaanaa ya a.inak ke shiisho.n ka ghar niiz taalo.n se kaano.n tak jaane vaalii DanDiyaa.n, phrem
  • ba.Dhi.i kii vo lakk.Dii jis se barmaa chalaate hai.n
  • saarangii vaGaira bajaane kaaGaz, kamaanchaa
  • vo taar jo daa.nto.n kii chaanap me.n dete hai.n

English meaning of kamaanii

Noun, Feminine

  • frame (of glasses)
  • spring (of a car, chariot, watch, etc.)
  • bowed, bent, arched, Spring (of a watch, or a carriage-hood)

कमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा तार, पत्तर अथवा इसी प्रकार की कोई और तन्यक या लचीली वस्तु जो दाब पड़ने पर दब जाती हो और दाब हटने पर फिर अपने स्थान पर आ जाती हो। (स्प्रिग)
  • वह वस्तु जिसका रूप कमान की तरह हो अथवा जो किसी तरफ से झुकी हुई या टेढ़ी हो। जैसे-(क) सारंगी की कमानी, बढ़ई की कमानी। (ख) चश्मे की कमानी, छाते की कमानी।
  • कमान की तरह झुकी हुई चीज़ अथवा पुर्जा ।।
  • तार, लोहा, पत्थर आदि की कोई लचीली वस्तु जो दाब पड़ने पर दब जाए और दाब हटने पर ऊपर उठ जाए
  • वह वस्तु जिसका रूप कमान की तरह हो
  • झुकाई हुई लोहे की लचीली तीली
  • रोगी की कमर में बाँधने की एक पेटी; (स्प्रिंग)।

کَمانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

کَمانی دار

جس میں لچک دار قوس نما پرزہ (کمانی) لگا ہو، لچک دار، مڑجانے والا، فولڈنگ

کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا

کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا

کَمانی دار تَرازُو

ایک خاص وضع کا ترازو جس میں پلڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک کمانی لگی ہوتی ہے (بہت قیمتی اشیا کا بالکل ٹھیک وزن کرنے لے مستعمل) ، سائنسی ترازو .

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

بال کَمانی

گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone