تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kame" کے متعقلہ نتائج
kame کے لیے اردو الفاظ
kame کے اردو معانی
- کَنگھا
kame के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कंघा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قِیمَہ
کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں
قَمَع
(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .
کَمیڈھی
ایک طرح کی کالی چڑیا جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی جانور کے سین٘گ پر بیٹھ جاتی ہے تو جانور کے سین٘گ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور سین٘گ ہلنے لگتا ہے ، کَلچڑی .
کماؤ آوے ڈرتا نکھٹو آوے لڑتا
کمانے والا عام طور پر شریف ہوتا ہے، اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے، نکھٹو لڑبھڑ کر رعب ڈالتا ہے
کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا
کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے
کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے
(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .
کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا
جو لے دے اور کما کے کھائے اسکے دنیا میں آنے کا کیا فائدہ ہوا، بدمعاش اور نا دہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں
کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے
عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kame)
kame
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔