تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقْدَہ" کے متعقلہ نتائج

ماخَذ

وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز اخذ کی جائے، اخذ کرنے کی جگہ منبع

مَآخَذ

اخذ کرنے کے اصل ذریعے، بہت سے ماخذ، سرچشمے

ماخَذِ قانُون

(قانَون) وہ ذرائع جن سے قانون کا علم حاصل کرسکیں.

ماخِض

جس (عورت) کو دردِ زہ شروع ہوا ہو یا جو جتنے کے قریب ہو.

مخزوں

خزانہ میں رکھا گیا، غمگین، رنجیدہ

ماخُوذ

اخذ کیا ہوا، وہ (چیز) جو کہیں سے لی گئی ہو

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

مُخاض

(طب) دردِ زہ ، جننے کا درد ، بچہ پیدا ہونے کا درد

ماخُذ

source, origin, the place from which something is taken

مُسْتَنَد ماخَذ

رک : مستند حوالہ ۔

سَہْلُ الْماخَذ

جلد سمجھ میں آ جانے والا آسان ، جس کے ماخذ کی تلاش میں دشواری نہ ہو ، آسان ماخذ والا .

ماخُوذ اِکائِیاں

(طبیعیات) طبیعی مقداروں کی وہ اکائیاں جو بنیادی اکائیوں سے لیں یا اخذ کی جاتی ہیں (انگ : Derived Units)۔

ماخُوذ کَرنا

accuse, arrest, incriminate

ماخُوذ ہونا

گرفتارہونا، پکڑاجانا،(توبۃ النصوح) میں اپنے گناہوں کی جوابدہی میں ماخوذ ہوں، جوابدہ ہونا

مَخْزَنُ الْاَدْوِیات

(طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ، ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو ، کتاب الادویہ

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

pharmacopoeia, materia medica

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

مَخْضُود

وہ درخت جس کے کانٹے چھانٹے یا کاٹے گئے ہوں، وہ درخت جس میں کانٹے نہ ہوں

مُخَضَّر

مبارک، بابرکت

مُخَضَّب

خضاب کیا ہوا، رنگا ہوا

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مِیخ زَد

کیل مارا ہوا، کیل ٹھوکا ہوا، کیل کے ذریعے جوڑا ہوا

مُخَضِّب

خضاب لگانے والا ، رنگنے والا

مَخْزی

پتلی گوٹ، مغزی

ماخُوذی

گرفتاری، ماخوذ کرنے سے متعلق

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

مُخَضْرَمَہ

(طب) ختنہ کی ہوئی عورت

مَخْضُونَہ

(طب و قبالت) حاملہ ، باردار

مَخْزُونَہ

ذخیرے میں رکھا ہوا، خزانے میں رکھی ہوئی چیز، گڑی ہوئی چیز، دفینہ

مُخْزی

رسوا کرنے والا

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مَخازِن

جمع کردہ ذخیرے، خزانے، جمع کرنے کی جگہیں، مال خانے

مُخَضْرَم

وہ جس نے جاہلیت اور اسلام دونوں کا زمانہ دیکھا ہو

مَخْضُوب

بال وغیرہ جن میں خضاب لگایا ہو

مَخْزُوم

جس کی ناک چھدی ہو، نتھو

مَخْذُول

ذلیل، رسوا، خوار

مَخْزُون

خزانے میں رکھا گیا، ذخیرہ کیا گیا، چھپایا ہوا، دفنایا ہوا، پوشیدہ، محفوظ

مِیْخْ زَنْ

(لفظاً) کیل مارنے والا

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا

انصاف کے کٹہرے میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَہ کے معانیدیکھیے

عُقْدَہ

'uqda'उक़्दा

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَقْد

موضوعات: حیاتیات طب ہیئت طبعی معماری طبیعیات

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

عُقْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. گرہ، گتّھی، گان٘ٹھ.
  • ۲. مشکل کام ، امر دشوار، پیچیدہ مسئلہ.
  • ۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
  • (ii) معمّا ، پہیلی، چیستاں، گورکھ دھندھا.
  • ۴. الجھاؤ، بکھیڑا ، پیچ.
  • گچّھا ، خوشہ.
  • ۶. (طبیعیات) مرتعش جسم یا شے میں سکون کا نقطہ یا خط.
  • ۷. (حیاتیات) عصب کی گرہ یا ابھار جس میں عصبی خلیوں کا جمگھٹا ہوتا ہے، عصبی ڈور کا پھولا ہوا حصّہ.
  • ۸. (طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک میں اندرونی جانب ایک سخت گرہ سی پیدا ہوجاتی ہے، بالائی پلک کی گرہ.
  • ۹. (ہیئت) چاند کے مدار اور طریق شمس کا نقطۂ تقاطع.
  • ۱۰. (معماری) جوڑ ؛ خط تقاطع .
  • ۱۱. مخصوص طریقے سے گرہ لگایا ہوا کپڑے کا فیتہ جو ٹائی کی طرح گلے میں باندھتے ہیں .

شعر

Urdu meaning of 'uqda

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. girah, gatthাii, gaanTh
  • ۲. mushkil kaam, amar dushvaar, pechiida maslaa
  • ۳. (i) (majaazan) raaz, bhed, poshiida baat
  • (ii) maama, pahelii, chiistaan, gorakhdhandhaa
  • ۴. uljhaa.o, bakhe.Daa, pech
  • gachchhাa, Khoshaa
  • ۶. (tabiiayaat) murtish jism ya shaiy me.n sukuun ka nuqta ya Khat
  • ۷. (hayaatyaat) asab kii girah ya ubhaar jis me.n esbii Khaliiyo.n ka jamghaTaa hotaa hai, esbii Dor ka phuulaa hu.a hissaa
  • ۸. (tibb) ek biimaarii jis me.n u.upar kii palak me.n andaruunii jaanib ek saKht girah sii paida hojaatii hai, baalaa.ii palak kii girah
  • ۹. (haiyat) chaand ke madaar aur tariiq shamas ka nuqta-e-taqaato
  • ۱۰. (maamaarii) jo.D ; Khat taqaato
  • ۱۱. maKhsuus tariiqe se girah lagaayaa hu.a kap.De ka fiita jo Taa.ii kii tarah gale me.n baandhte hai.n

English meaning of 'uqda

Noun, Masculine, Singular

  • knot, tie, bond, knob, joint, node
  • complication, entangled things, entanglement
  • impediment, (in speech)
  • perplexed affairs, complicated affair, confused state, confused words, difficult or knotty problem
  • secret, mystery, enigma

'उक़्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ग्रंथि, गुत्थी, गाँठ
  • मुश्किल काम, बहुत दुशवार
  • जटिल समस्या, पेचीदा मसला, उलझाओ, बखेड़ा
  • राज़, भेद, पोशीदा बात
  • पहेली, चीसतां, गोरखधंधा

عُقْدَہ کے متضادات

عُقْدَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماخَذ

وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز اخذ کی جائے، اخذ کرنے کی جگہ منبع

مَآخَذ

اخذ کرنے کے اصل ذریعے، بہت سے ماخذ، سرچشمے

ماخَذِ قانُون

(قانَون) وہ ذرائع جن سے قانون کا علم حاصل کرسکیں.

ماخِض

جس (عورت) کو دردِ زہ شروع ہوا ہو یا جو جتنے کے قریب ہو.

مخزوں

خزانہ میں رکھا گیا، غمگین، رنجیدہ

ماخُوذ

اخذ کیا ہوا، وہ (چیز) جو کہیں سے لی گئی ہو

مَخِیض

بلویا ہوا دودھ یا دہی جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ، مٹھا

مُخاض

(طب) دردِ زہ ، جننے کا درد ، بچہ پیدا ہونے کا درد

ماخُذ

source, origin, the place from which something is taken

مُسْتَنَد ماخَذ

رک : مستند حوالہ ۔

سَہْلُ الْماخَذ

جلد سمجھ میں آ جانے والا آسان ، جس کے ماخذ کی تلاش میں دشواری نہ ہو ، آسان ماخذ والا .

ماخُوذ اِکائِیاں

(طبیعیات) طبیعی مقداروں کی وہ اکائیاں جو بنیادی اکائیوں سے لیں یا اخذ کی جاتی ہیں (انگ : Derived Units)۔

ماخُوذ کَرنا

accuse, arrest, incriminate

ماخُوذ ہونا

گرفتارہونا، پکڑاجانا،(توبۃ النصوح) میں اپنے گناہوں کی جوابدہی میں ماخوذ ہوں، جوابدہ ہونا

مَخْزَنُ الْاَدْوِیات

(طب) وہ کتاب جس میں دواؤں کی فہرست ، ان کے خواص اور استعمال کا ذکر ہو ، کتاب الادویہ

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

pharmacopoeia, materia medica

مَخْزَن الْعُلُوم

ایک قسم کی کتاب جس میں مختلف علوم کا تذکرہ ہو، انسائیکلوپیڈیا

مَخْضُود

وہ درخت جس کے کانٹے چھانٹے یا کاٹے گئے ہوں، وہ درخت جس میں کانٹے نہ ہوں

مُخَضَّر

مبارک، بابرکت

مُخَضَّب

خضاب کیا ہوا، رنگا ہوا

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مِیخ زَد

کیل مارا ہوا، کیل ٹھوکا ہوا، کیل کے ذریعے جوڑا ہوا

مُخَضِّب

خضاب لگانے والا ، رنگنے والا

مَخْزی

پتلی گوٹ، مغزی

ماخُوذی

گرفتاری، ماخوذ کرنے سے متعلق

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

مُخَضْرَمَہ

(طب) ختنہ کی ہوئی عورت

مَخْضُونَہ

(طب و قبالت) حاملہ ، باردار

مَخْزُونَہ

ذخیرے میں رکھا ہوا، خزانے میں رکھی ہوئی چیز، گڑی ہوئی چیز، دفینہ

مُخْزی

رسوا کرنے والا

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مَخازِن

جمع کردہ ذخیرے، خزانے، جمع کرنے کی جگہیں، مال خانے

مُخَضْرَم

وہ جس نے جاہلیت اور اسلام دونوں کا زمانہ دیکھا ہو

مَخْضُوب

بال وغیرہ جن میں خضاب لگایا ہو

مَخْزُوم

جس کی ناک چھدی ہو، نتھو

مَخْذُول

ذلیل، رسوا، خوار

مَخْزُون

خزانے میں رکھا گیا، ذخیرہ کیا گیا، چھپایا ہوا، دفنایا ہوا، پوشیدہ، محفوظ

مِیْخْ زَنْ

(لفظاً) کیل مارنے والا

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا

انصاف کے کٹہرے میں لانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone