تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ungual" کے متعقلہ نتائج
ungual کے لیے اردو الفاظ
ungual کے اردو معانی
صفت
- نا خن، کُھریا پنجے جیسا یا ان سے متعلق یا نا خن، کُھر یا پنجے کا حامل۔.
ungual के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नाख़ुन, खुरया पंजे जैसा या उन से मुताल्लिक़ या नाख़ुन, खुर या पंजे का हामिल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُنگَل بِبڑا
(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔
اُنگْلی شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ungual)
ungual
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔