تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگَل" کے متعقلہ نتائج

اُنگَل

انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

اُنگَل اُنگَل

تھوڑا تھوڑا سا (بتدریج)۔

اُنگَلْیا

انگلی کی تصغیر ، (حقارۃً) چھوٹی انگلی۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اُنگَل بید کَرْنا

پریشان کرنا ، انگلیانا۔

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

دو دو اُنگَل

دوان٘گلیوں کی چوڑائی یا موٹائی کے برابر .

چار چار اُنگَل

تھوڑا تھوڑا، چار انگلیوں کی پیمائش کے مطابق

دو اُنگَل آگے

کسی کے مقابلے میں کچھ بڑھ چڑھ کر، زیادہ (عموماً برائی میں).

دو اُنگَل کی لَلّو

زبان (حقارت سے کہتے ہیں).

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگَل کے معانیدیکھیے

اُنگَل

u.ngalउंगल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اُنگَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

English meaning of u.ngal

Noun, Masculine

  • finger, finger's width, thumb, great toe, finger's length

उंगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ या पैर की उँगली, अंगुलि, लंबाई की एक छोटी माप, अंगुल, हाथ की अंगुली, इकाई

اُنگَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone