تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"angel" کے متعقلہ نتائج
angel کے لیے اردو الفاظ
angel کے اردو معانی
اسم
- فرشتہ
- ملک
- ہاتف
- قاصد (بالخصوص خدا کا)
- ملکوتی صفات کا حامل
- مذہباً غیر مادی ہستیوں کے قبیلے میں سے ایک
- خادمان خدا جن کو روایتی طور پر پردار انسانی پیکر میں ظاہر کیا گیا ہے
- عمومی طور پر کوئی نیک یا بد روح
- سماوی خوبیاں اور دلکشیاں رکھنے والا انسان
- (بول چال) کسی تھیٹر وغیرہ کے کاروبار میں یا کسی سیاسی جدوجہد میں رقم لگانے والا
- (طیرانیات) اینجل
- ایک قسم کا منعکس انتشار، جس میں انعکاسی مواد، پیراشوٹ یا غبارے کے ذریعے فضا میں معلق کیا جاتا ہے تاکہ وہ دیر سے نیچے آئے
- ارتفاع پیمائی کا ایک پیمانہ جو ایک ہزار فٹ کے برابر ہوتا ہے
angel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़रिश्ता
- मलक
- हातिफ़
- क़ासिद (बिलख़ुसूस ख़ुदा का)
- मलकूती सिफ़ात का हामिल
- मज़हबन ग़ैर माद्दी हस्तियों के क़बीले में से एक
- ख़ादिमान-ए-ख़ुदा जिन को रिवायती तौर पर पर-दार इंसानी पैकर में ज़ाहिर किया गया है
- 'उमूमी तौर पर कोई नेक या बद-रुह
- समावी खूबियाँ और दिल कशियाँ रखने वाला इंसान
- (बोल चाल) किसी थियटर वग़ैरा के कारोबार में या किसी सियासी जिद्द-ओ-जहद में रक़म लगाने वाला
- (तैरानियात) एंजेल
- एक किस्म का मुन'अकिस इंतिशार, जिस में इं'इकासी मवाद, पैराशूट या ग़ुब्बारे के ज़री'ए फ़िज़ा में मु'अल्लक़ किया जाता है ताकि वो देर से नीचे आए
- इर्तिफ़ा'-ए-पैमाई का एक पैमाना जो एक हज़ार फ़ुट के बराबर होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُنگَل بِبڑا
(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔
اُنگْلی شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (angel)
angel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔