تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُنْگِْلیوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْگِْلیوں کے معانیدیکھیے
اُنْگِْلیوں کے اردو معانی
- انگلی (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل۔
شعر
انگلیوں کے ہنر سے اے اکملؔ
شکل پاتی ہے چاک پر مٹی
کبھی پہنچے گا دل ان انگلیوں تک
نگینے کی طرح خاتم میں جڑ کے
بن خوں سے لکھے کوئی ہوتا ہے نامہ رنگیں
ہم انگلیوں کو اپنی اک دن قلم کریں گے
English meaning of u.ngliyo.n
- fingers
اُنْگِْلیوں سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُنْگِْلیوں)
اُنْگِْلیوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔