تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"angle" کے متعقلہ نتائج
angle کے لیے اردو الفاظ
angle کے اردو معانی
اسم
- کونا
- گوشہ
- زاویہ
- ایک ہی نقطے یا خط سے نکلنے والے دو یا زیادہ ضلعوں (اطراف) کے درمیان موجود حصہ یا کونا
- (جیومیٹری) سیدھے یا خمدار خطوں میں یا اس طرح نکلنے والی سطحوں یا اس طرح بنی ہوئی شکل کے اندر کی جگہ
- دو خطوں کے ایک دوسرے سے دور ہو جانے (اتساع) کی مقدار جسے اس دائرے کی قوس مقطوع کے حوالے سے ناپا جاتا ہے جس کا مرکز ان خطوں کا نقطۂ اتصال ہوتاہے
فعل متعدی
- زاویہ بنانا
- زاویوں کی صورت میں حرکت دینا یا خم دینا
- زاویے یا زاویوں پر رکھنا
فعل لازم
- کانٹا ڈالنا
- کانٹا لگانا
- کانٹے اور ڈوری کے ساتھ مچھلی پکڑنا
- کسی پر فن طریقے سے کچھ طلب کرنا
- کسی زاویے پر چلنا
- کسی خاص سمت میں قدرے جھک جانا
- مخصوص زاویہ نظر دینا (جیسے خبر کو)
angle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोना
- गोशा
- ज़ाविया
- एक ही नुक़्ते या ख़त से निकलने वाले दो या ज़्यादा ज़िल'ओ़ (अतराफ़) के दरमियान मौजूद हिस्सा या कोना
- (ज्योमैटरी) सीधे या ख़मदार ख़ित्तों में या इस तरह निकलने वाली सत्हों या इस तरह बनी हुई शक्ल के अंदर की जगह
- दो ख़ित्तों के एक दूसरे से दूर हो जाने (इत्तिसा') की मिक़्दार जिसे इस दाइरे की क़ौस-ए-मक़्तू' के हवाले से नापा जाता है जिस का मर्कज़ उन ख़ित्तों का नुक़्ता-ए-इत्तिसाल होता है
सकर्मक क्रिया
- ज़ाविया बनाना
- ज़ावियों की सूरत में हरकत देना या ख़म देना
- ज़ाविए या ज़ावियों पर रखना
अकर्मक क्रिया
- काँटा डालना
- काँटा लगाना
- काँटे और डोरी के साथ मछली पकड़ना
- किसी पर फ़न तरीक़े से कुछ तलब करना
- किसी ज़ावीए पर चलना
- किसी ख़ास सम्त में क़दरे झुक जाना
- मख़्सूस ज़ाविया-ए-नज़र देना (जैसे ख़बर को)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَین٘گْلو
انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والی چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے: اینگلو انڈین اینگلو عربک، وغیرہ
اِن٘گْلِسْتانی
انگلستان (انگلینڈ) سے منسوب، انگلینڈ کا (سامان یا شخص وغیرہ) جیسے ایک انگلستانی نے کہا، یہ انگلستانی مال ہے
اِن٘گْلِسْیا
برصغیر میں حکومت برطانیہ کا پنشن خوار سپاہی جس کو کار سرکار میں زخمی یا اپاہج ہوجانے کی وجہ سے وثیقہ ملتا ہو۔
visual angle
بصریات: بصری زاویہ ، کسی منظرکے کناروں پر سے آنے والی شعاعوں سے آنکھ پر بننے والا زاویہ ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (angle)
angle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔