تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹا پڑنا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹا پڑنا

TuuTaa pa.Dnaaटूटा पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹُوٹا

ٹُوٹا پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کمی ہونا، نقصان ہونا، گھاٹا ہونا
  • ایک پر ایک کا گرنا، ہجوم ہونا
  • بوجھ کے مارے جھکا جانا،

English meaning of TuuTaa pa.Dnaa

Compound Verb

  • bending due to overweight
  • suffer or incur a loss, (something) be in short supply,
  • be crowded

टूटा पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बोझ के मारे झुका जाना
  • एक पर एक का गिरना, भीड़ होना
  • कमी होना, नुक़्सान होना, घाटा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone