تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُول" کے متعقلہ نتائج

تَمادِی

درازی، طول

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تَعَمُّدی

تعمد (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمد کا .

قانُونِ تَمادی

وہ قانون جو کسی مقدمے کی میعادِ سماعت کی حد کا تعین کرتا ہے.

بَحْثِ تَمادِی

درازیٔ میعاد کی بحث

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

خُوْشْ اِعْتِمَاْدِیْ

اعتبار یا بھروسہ کرنے کی حالت

نا اِْعتِمَاْدی

بے اعتمادی، بے اعتباری، اعتماد نہ ہونے کی کیفیت، بھروسا نہ ہونے کی حالت

بَدْ اِعْتِمادِی

بے اعتباری، غیر اعتمادی، عدم اعتماد

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

اِعْتِمادی

بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو

بے اِعْتِمادی

عدم اعتماد، بھروسہ کا فقدان

مُعْتَمَدی

معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُول کے معانیدیکھیے

طُول

tuulतूल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جغرافیہ

طُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طویل، لمبا، دراز (قصّہ، داستان وغیرہ) (مختصر کی ضد)
  • درازی، طوالت (اختصار کا نقیض)
  • فاصلہ، دوری
  • لمبا (قد میں)
  • بڑا (عمر میں)
  • لمبائی (عرض کا مقابل)
  • لمبا کرنا، بڑھانا، مسلسل کیے جانا (بیان وغیرہ)
  • (داستان، خط وغیرہ کا) یکساں بیان ہوئے جانا، مسلسل جاری رہنا
  • (جغرافیہ) کسی مقام سے وہ فاصلہ مراد ہے جو کسی نصف النہار خاص سے لیا جائے. آج کل خاص نصف النہار گرپنچ واقع انگلینڈ مقرر ہے، بس جو مقام رصد گاہ گرپنچ سے جانب مشرق ہو اس کا طول طول مشرقی اور جو جانب مغرب ہو اس کا طول طول مغربی کہلاتا ہے
  • ساڑھے تین مثقال اور تین قیراط کا ایک وزن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تُول

روئی، کپاس.

شعر

English meaning of tuul

Noun, Masculine

तूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबाई, दीर्घता (इख़्तिसार का विलोम)
  • दीर्घ, लंबा, विशाल (क़िस्सा, दास्तान इत्यादि) (मुख़्तसर का विलोम)
  • अन्तराल, दूरी
  • लंबा (क़द में)
  • लंबाई (अर्ज़ की तुलना में)
  • बड़ा (उम्र में)
  • लंबा करना, बढ़ाना, लगातार किए जाना (भाषण इत्यादि)
  • (दास्तान, ख़त इत्यादि का) एक-समान वर्णन हुए जाना, लगातार जारी रहना
  • (भूगोल) तात्पर्य किसी स्थान से वह दूरी है जो किसी निस्फ़ुन्नहार-ए-ख़ास से लिया जाए, आजकल निस्फ़ुन्नहार-ए-ख़ास गरपंच स्थित इंगलैंड निश्चित है, बस जो स्थान रसद-गाह गरपंच से पूर्व की ओर हो उसका तूल तूल-ए-मशरिक़ी और जो पश्चिम की ओर हो उसका तूल तूल-ए-मग़रिबी कहलाता है

    विशेष - निस्फ़ुन्नहार-ए-ख़ास= भूगोल में ध्रुवों से होकर उत्तर दक्षिण गई हुई किसी सर्व-मान्य मध्य रेखा से पूर्व या पश्चिम की दूरी, लंबांश, मध्याह्न रेखा, देशांतर रेखा - रसद-गाह= वह स्थान जहाँ से ग्रहों और तारों की गति आदि का निरीक्षण किया जाता है, मौसम और सितारों का अवलोकन करने वाला केंद्र, वेधशाला, मानशाला, यंत्रशाला

  • साढे़ तीन मिस्क़ाल और तीन कैरेट का एक भार

    विशेष - मिस्क़ाल= साढे़ चार माशे का भार, सोने के एक सिक्के का नाम जो अरब में प्रचलित था

طُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone