تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تومْڑی" کے متعقلہ نتائج

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں تومْڑی کے معانیدیکھیے

تومْڑی

tom.Diiतोम्ड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تومْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول
  • (مجازاً) اُسترا پِھرا چکنا سر، سیاہی مائل سرخ، تان٘با
  • بین جسے عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تونی
  • (مجازاً) مسلسل آواز
  • مٹی وغیرہ کی چھوٹی سی لالٹین جس پر جھلی من٘ڈھ کر چراغ جلاتے ہیں اور کبھی متیرے یا تربوز کی بھی بچے بنا لیتے ہیں
  • چھوٹا تو بڑا (رک)
  • ایک قسم کی آتش بازی؛ رسولی، بتوڑی، گھن٘گا، گھڑیال یا مگر کی تھوتھنی، ایک چھوٹا سا خشک کدو جس سے خون کھین٘چنے کا کام لیا جاتا ہے، تون٘بی، سین٘گی
  • کڑوا کدو
  • چھوٹا تونبا، سوٗکھے ہوئے تونبے کی چھاگل، جس میں فقیر پانی یا آٹا رکھتے ہیں، کچکول، مٹّی کی چھوٹی سی لالٹین جس پر جھِلّی مڑھ کر چراغ جلاتے ہیں اور کبھی توبوز کی بھی بنا لیتے ہیں، ایک قسم کی آتش بازی، گھڑیال کی تھوٗتنی، مگر کی تھوٗتنی، رسَولی، بتوڑی، حَجّام چھوٹے کدّو کو خشک کرکے آدمیوں کے بدن کا خون کھینچنتے ہیں، اُس کو بھی تومڑی اور تونبی کہتے ہیں
  • پھلجھڑی

Urdu meaning of tom.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • suukhaa hu.a chhoTaa tuumbaa, taambe kii chhaagal jis me.n faqiir paanii ya aaTaa vaGaira rakhte hain, kashkol
  • (majaazan) usatraa phira chiknaa sar, syaahii maa.il surKh, taambaa
  • bain jise umuuman sapere bajaate hain, tonii
  • (majaazan) musalsal aavaaz
  • miTTii vaGaira kii chhoTii sii laalTain jis par jhillii munDh kar chiraaG jalaate hai.n aur kabhii matiire ya tarbuuz kii bhii bachche banaa lete hai.n
  • chhoTaa to ba.Daa (ruk
  • ek kism kii aatashbaazii; rasuulii, bato.Dii, ghangaa, gha.Diyaal ya magar kii thuuthnii, ek chhoTaa saa Khushak kadduu jis se Khuun khiinchne ka kaam liyaa jaataa hai, tuumbii, siingii
  • ka.Dvaa kadduu
  • chhoTaa tonbaa, soॗkhe hu.e to nabbe kii chhaagal, jis me.n faqiir paanii ya aaTaa rakhte hain, kachkol, miTTii kii chhoTii sii laalTain jis par jhillii ma.Dh kar chiraaG jalaate hai.n aur kabhii tobuuz kii bhii banaa lete hain, ek kism kii aatashbaazii, gha.Diyaal kii thoॗtanii, magar kii thoॗtanii, rasuulii, bato.Dii, hajjaam chhoTe kadduu ko Khushak karke aadmiiyo.n ke badan ka Khuun khiinachante hain, is ko bhii to mu.Dii aur to kahte hiin
  • phuljha.Dii

English meaning of tom.Dii

Noun, Feminine

  • hollowed gourd used as a musical instrument or begging bowl
  • a kind of firework consisting of a hollow earthen pot filled with powder
  • projection on a crocodile's nose
  • a kind of pipe (used by snake-charmers and jugglers)

तोम्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की आतिशबाजी
  • तूंबी।
  • तूंबी से बनाया हुआ एक प्रकार का बाजा जो प्रायः सँपेरे बजाते हैं।
  • छोटा तुंबा; गोल लौकी का फल
  • तूंबी का बना सपेरों का एक प्रकार का बाजा; बीन
  • सपेरों के बाजे में लगा गोल वाला भाग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تومْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تومْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone