تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامْڑا" کے متعقلہ نتائج

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تامْڑا کے معانیدیکھیے

تامْڑا

taam.Daaताम्ड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

تامْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.
  • تان٘بڑا یا تامبڑا ، ڈاک پتر، آرائشی پھول بوٹے بنانے کا پیتل یا تان٘بے کا ورق جس کی سطح کو حسب ضرورت روغنی رن٘گ سے رن٘گ کر چمک دار بنا لیا جاتا ہے، جگ جگا.
  • ۔(ھ۔س۔ تانبڑا) مذکر۔ ۱۔ایک قسم کا جواہر جسے یاقوت کی ادنا قسم میں خیال کرنا چاہئے۔ بد رنگ یاقوت۔ سیاہ یاقوت۔ ۲۔کھوپڑی۔ گنجے کی کھوپڑی۔ ۳۔صفت۔ تانبے کے رنگ کا۔ ۴۔مذکر۔ تانبے کے رنگ کا کبوتر۔ ۵۔ایک قسم کا کاغذ۔

صفت

  • تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بڑا (رک) .
  • (مجازاً) گنجی کھوپڑی ، صاف چندیا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taam.Daa

Noun, Masculine

  • bald head
  • copper-coloured pigeon
  • garnet, a kind of gem having deep red colour

Adjective

  • of copper colour

ताम्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे के रंग का सा स्वच्छ आकाश।

विशेषण

  • ताँबे के रंग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words