تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تُلا ہونا

۱. (کسی کام کے کرنے پر)آمادہ ہونا تیار ہونا .

تُلا ہاتْھ

جن٘چا ہوا یا بھر پور وار.

تُلا رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

تُلا کَھڑا ہونا

(برسنے کے لئے) تیار ہونا ؛ آمادہ ہونا، تیار ہونا.

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تُلا راس

رک : تلا معنی نمبر ۲.

تُلا بیج

घुघची के बीच

تُلا ویج

ایک درخت (Abrus Precatorious) کا سرخ بیج جو سونا چاندی وغیرہ تولنے کاے کام آتاہے جسکا معیاری وزن ایک رتی ہوتا ہے، رتی، رتک ، گھون٘گچی.

تُلا کوش

رک : تلا پریکشا.

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

تُلا رَکْھنا

ترازو کے دونوں پلوں کو برابر رکھنا؛ توازن قائم رکھنا.

تُلا بَیٹْھنا

۔آمادہ ہونا۔ وہ جانے کو تُلا بیٹھا ہے۔

تُلا پَرِیکْشا

(ہندو) مجرم یا بے گناہ معلوم کرنے کا ایک طریقہ، مجرم کو پہلے تولتے ہیں، پھر منتر پڑھ کر دوبارہ تولتے ہیں، اگر وزن کم ہوجائے تو بے گناہ ورنہ گناہ گار

مِصْرَعِ تُلا

رک : مصرعِ برجستہ ۔

مَرنے پَر تُلا ہونا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا ۔

مُقابَلَہ پَر تُلا رَہنا

مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

کانٹے کا تُلا ہُوا

کھرا ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، ہر طرح ضرورت کے مطابق ، معیاری ؛ جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش .

جَنْچا تُلا

ٹھیک ٹھیک، مناسب، درست، پرکھا ہوا، پورا پورا

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

ڈَنْڈی کا تُلا

پُورا تلا ہوا، دیانت سے تُلا ہوا، پُورے وزن کا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلا رَہْنا کے معانیدیکھیے

تُلا رَہْنا

tulaa rahnaaतुला रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تُلا رَہْنا کے اردو معانی

  • تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا
  • متوازن رہنا، برابر رہنا

Urdu meaning of tulaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • til baiThnaa, taiyyaar rahnaa, aamaada rahnaa
  • mutavaazin rahnaa, baraabar rahnaa

English meaning of tulaa rahnaa

  • to stand facing or opposed (to), to confront, be drawn up in battle array

तुला रहना के हिंदी अर्थ

  • तुल बैठना, तैयार रहना, आमादा रहना
  • संतुलित रहना, समान रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تُلا ہونا

۱. (کسی کام کے کرنے پر)آمادہ ہونا تیار ہونا .

تُلا ہاتْھ

جن٘چا ہوا یا بھر پور وار.

تُلا رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلا بَیٹھا ہونا

کوئی کام کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہونا.

تُلا کَھڑا ہونا

(برسنے کے لئے) تیار ہونا ؛ آمادہ ہونا، تیار ہونا.

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تُلانا

تولنا (رک) کا تعدیہ.

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تُلا راس

رک : تلا معنی نمبر ۲.

تُلا بیج

घुघची के बीच

تُلا ویج

ایک درخت (Abrus Precatorious) کا سرخ بیج جو سونا چاندی وغیرہ تولنے کاے کام آتاہے جسکا معیاری وزن ایک رتی ہوتا ہے، رتی، رتک ، گھون٘گچی.

تُلا کوش

رک : تلا پریکشا.

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

تُلا رَکْھنا

ترازو کے دونوں پلوں کو برابر رکھنا؛ توازن قائم رکھنا.

تُلا بَیٹْھنا

۔آمادہ ہونا۔ وہ جانے کو تُلا بیٹھا ہے۔

تُلا پَرِیکْشا

(ہندو) مجرم یا بے گناہ معلوم کرنے کا ایک طریقہ، مجرم کو پہلے تولتے ہیں، پھر منتر پڑھ کر دوبارہ تولتے ہیں، اگر وزن کم ہوجائے تو بے گناہ ورنہ گناہ گار

مِصْرَعِ تُلا

رک : مصرعِ برجستہ ۔

مَرنے پَر تُلا ہونا

مرنے کے لیے آمادہ ہونا ، جان دینے کو تیار ہونا ۔

مُقابَلَہ پَر تُلا رَہنا

مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

کانٹے کا تُلا ہُوا

کھرا ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، ہر طرح ضرورت کے مطابق ، معیاری ؛ جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش .

جَنْچا تُلا

ٹھیک ٹھیک، مناسب، درست، پرکھا ہوا، پورا پورا

نَپا تُلا

ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن، ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست

ڈَنْڈی کا تُلا

پُورا تلا ہوا، دیانت سے تُلا ہوا، پُورے وزن کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone