تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تخم ریحاں" کے متعقلہ نتائج

ریحاں

کتابت: خطِ نسخ کا ایک انداز جس میں حُروف کے دائرے لمبے اور سطح چھوٹی ہوتی ہے جو خوبصورت اندازِ کتابت سمجھا جاتا ہے

رَیحان

۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.

رِہان

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

دہان

منہ، دہن، روزن، شگاف، سوراخ

دِہان

رک : دھیان.

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

راہاں

سرسوں کے دانے ، لاہا

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رَہْنی

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دُھن

رَیحان نَفَس

(مجازاً) نازک مزاج (پھول کی رعایت سے).

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

دَہاں دوزی

(مجازاً) رشوت وغیرہ دے کر مخالف کا منْھ بند کرنا.

رَیحانِ زُحْل

(مجازاً) زُحل کا عروج ، شباب.

رَیحانِ جَوانی

(مجازاً) نوجوانی ، عین جوانی.

دَہانِ ضَیغَم

(نجوم) بُرج اسد کا پہلا مقام، شیر کا منہ

رَیحانِ مَشْمُوم

(کنایۃً) حضرت امام حسنؓ.

دَہانِ آز

حرص و ہوس کی خواہش ، لالچ کی تمنا

دَہَن

من٘ھ

دَہاں گِیر

من٘ھ بند کرنے والا ، روکنے والا ، جو دوسرے کو فضول باتیں نہ کرے دے

دَہانی حَلْقَہ

(ارضیات) گڑھے دار پرت ، غار.

دَہانِ فَرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

دَہانَہ توڑْنا

راستہ نکالنا ، جگہ بنانا

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

دَہاں بَنْد

چوپایوں کے منھ پر لگانے کی جالی، چھینکا

دَھن

دھن یا دھنوٹا، چھوٹے قد کا مضبوط موٹا اور ٹھوس قسم کا بان٘س جو عموماً لٹھ بنانے کے کام آوے

دَہاں کھولْنا

بولنا ، لب کُشا ہونا

دھاؤں

رک : دھان٘و/ دھان٘وں .

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

دھان

آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں

ریحانَہ

خوشبو ؛ تُلسی یا نازبو کی خوشبو ؛ (مجازاً) آنحضرتؐ نے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کو ریحانتیں کہا.

دَہانا

دوڑ کر آنا

دَہانی

دھن سے منسوب

رِہانا

سل بٹا اور چکّی پر لوہے کے اوزار سے نشان کھودنا

دِھین

گائے جس نے حال میں ہی بچھڑا جنا ہو

دَہاںِ قَلَم

قلم کے دور کی سلامی دار تراش جو زبان بنانے کے لیے چھیل کر بنایا جاتا ہے

دَہاںِ زَخْم

پھوڑے پھنسی کا سوراخ جس سے مواد باہر نِکلتا ہے

دَہانَہ

. من٘ھ ، دہن.

رِہْن

وہ قرضہ جو کوئی چیز بطور ضمانت رکھوا کر لیا جائے، گرو رکھنا، گرو کرنا

دِہانی

بیٹی ؛ بہن.

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

دَہاںِ پُشْت

فُضلے کے اِخراج کا راستہ ، مقعد ، گانڈ

رَہَن

’’رہنا‘‘ تو میرا رہن کہاں بتاؤ، ہور کہاں سماؤ، ہور کہاں اپاؤ؟

دوہان

روہَن

چڑھنا، سوار ہونا، بڑھنا، چڑھنے وغیرہ کا ذریعہ، چڑھنے وغیرہ کا فعل

راہِن

قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

دُہَن

مرہم، روغن، تیل

دُہِین

دودھیلی، دودھ دینے والی یا دودھ پر آئی ہوئی گائے یا بھین٘س

داہاں

داہنا ، دایاں (بایاں کی ضد).

دَہاںِ گور

قبر کا من٘ھ

دِہانِید

دینے کا عمل ، ادائیگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تخم ریحاں کے معانیدیکھیے

تخم ریحاں

tuKHm-e-raihaa.nतुख़्म-ए-रैहाँ

اصل: عربی

وزن : 2222

تخم ریحاں کے اردو معانی

مذکر

  • دوائی میں استعمال ہوتا ہے، خرفے کا بیج

شعر

English meaning of tuKHm-e-raihaa.n

Masculine

  • seed of the common sweet basil

तुख़्म-ए-रैहाँ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • तुलसी का बीज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تخم ریحاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تخم ریحاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone