تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَیحان" کے متعقلہ نتائج

رَیحان

۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

رَیحان نَفَس

(مجازاً) نازک مزاج (پھول کی رعایت سے).

رَیحانِ زُحْل

(مجازاً) زُحل کا عروج ، شباب.

رَیحانِ جَوانی

(مجازاً) نوجوانی ، عین جوانی.

رَیحانِ مَشْمُوم

(کنایۃً) حضرت امام حسنؓ.

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

تازَہ رَیحان

(لفظاََ) نئی اُگی ہوئی گھاس ، (مجازاََ) آغاز جوانی میں چہرہ پر بالوں کی نمود ، آغاز سبزہ۔

گُلِ رَیحان

ریحان (رک) کا پھول ، تُلسی کا پھول .

خَطِ رَیحان

تُخْمِ رَیحان

خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum

اردو، انگلش اور ہندی میں رَیحان کے معانیدیکھیے

رَیحان

raihaanरैहान

نیز - ریحان

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: خطاطی

رَیحان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.
  • ۲. گُلِ سُرخ.
  • ۳. (خطّاطی) خطِ نسخ کا ایک انداز جس میں حُروف کے دائرے لمبے اور سطح چھوٹی ہوتی ہے جو خوبصورت اندازِ کتابت سمجھا جاتا ہے.
  • ۴. (مجازاً) شراب ؛ ان معنوں میں مونث ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raihaan

Noun, Masculine

  • an odoriferous plant, sweet, basil, any fragrant plant

रैहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुलसी का पौधा, एक खुशबूदार घास

رَیحان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَیحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَیحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone