تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَیحانی" کے متعقلہ نتائج

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

صَہْباے رَیحانی

ریحانی رنْگ کی شراب ، سبزی مائل شراب ، ایسی شراب جس میں ریحان کی خوشبو شامل کردی جائے.

راحِ رَیحانی

پھلوں سے بنی ہوئی ایک قِسم کی شراب

شَرابِ رَیحانی

(طِب) ایک مقوی دوا ؛ خوشبو دار شراب ، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب .

تُخْمِ رَیحانی

تخم ریحان (ٖرک) سے منسوب .

خَطِّ رَیحانی

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَیحانی کے معانیدیکھیے

رَیحانی

raihaaniiरैहानी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: خطاطی

رَیحانی کے اردو معانی

صفت

  • ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے
  • خطّاطی: خط ریحان
  • انتہائی گہرے سبز رنگ کا زمرد

شعر

English meaning of raihaanii

Adjective

  • Calligraphy: the Raihan script
  • dark green emerald
  • related to 'Raihan' Metaphorically: a kind of dark green wine, which is being thin and fragrant, the thing who have the fragrant of Raihan, the thing which is made from Raihan

रैहानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हस्तलिपि: रैहान लिपि
  • अत्यधिक गहरा हरा रंग का पन्ना
  • रैहान से संबंधित: प्रतीकात्मक: शराब की एक क़िस्म जो पतली, हरी और सुगंधित होती है, जिसमें रेहान की सुगंध हो, जो रैहान से बनी हो

رَیحانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَیحانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَیحانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone