تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھوں" کے متعقلہ نتائج

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

دَھوں بَھر

بِیس سیر

دَھوں دَھوں کَرْنا

بار بار کھان٘سنا ، کھان٘سی کا عارضہ ہونا .

اَگَڑ دَھوں دَھوں

طاقتور، موٹا، پھیس، سنڈ مسنڈ، گول مٹول آدمی

لَبَڑ دَھوں دَھوں

غُل غپاڑا، ہنگامہ، بد نظمی، ہلڑ بازی، افراتفری، بے نظمی

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھوں کے معانیدیکھیے

دَھوں

dhau.nधौं

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دَھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حرفِ ندا) آیا ، خواہ .
  • بِیس سیر یا بِیس سیر کا باٹ ، نصف من .

اسم، مؤنث

  • کھان٘سنے کی آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dhau.n

Noun, Masculine

  • coughing sound

धौं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' तो ' ' भला ' आदि की तरह किसी बात या शब्द पर केवल जोर देने के लिए। उदा० (क) जड़ पंच मिल जेहि देह करी, करनी लखु धौं धरनीधर की। तुलसी। (ख) तुम कौन धौं पाठ पढ़े हौ लला।-घनानंद।
  • न जाने। पता नहीं। मालुम नहीं। उदा० अब धौं कहा करिहि करतारा। तुलसी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खांसने की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words