تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریحانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریحانَہ کے معانیدیکھیے
ریحانَہ کے اردو معانی
مؤنث
- خوشبو ؛ تُلسی یا نازبو کی خوشبو ؛ (مجازاً) آنحضرتؐ نے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کو ریحانتیں کہا.
شعر
یہ چاہتی ہوں جہاں کا ہر غم ریحانہؔ دل میں سمیٹ لوں میں
وہ سنگ ہے تو رہے سلامت میں موم بن کر پگھل رہی ہوں
آ ریحانہؔ اس سے پوچھیں ماضی کی روداد حسیں
جو چھوٹی سی کشتی لے کر شام کو ڈل میں آتا ہے
وہ اب نہ آئے گا آنکھیں سمیٹ لو اپنی
ریحانہؔ دیکھو پرندے گھروں کو جانے لگے
English meaning of rehaana
Feminine
- Rehana-proper name, basil
रेहाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریحانَہ)
ریحانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔