تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توشَۂ عاقِبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توشَۂ عاقِبَت کے معانیدیکھیے
توشَۂ عاقِبَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- توشۂ آخرت، نیز طنزاً
- (ف) مذکر۔ اعمال نیک، اچھّے کام، وہ کام، جو عقبیٰ میں کام آئیں، وہ معصوم بچّہ، جو ماں باپ کے سامنے مرجائے، اُس کو بھی اس نظر سے کہ وہ گناہ بخشوائے گا، صبر دلانے کے لئے ’’توشۂ عاقبت‘‘ کہتے ہیں
English meaning of tosha-e-'aaqibat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- good deeds, that would be rewarded in the next world
- provision for the next world
- provisions for the afterlife
तोश-ए-'आक़िबत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छी कृतियाँ जो यमलोक में काम आयें ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توشَۂ عاقِبَت)
توشَۂ عاقِبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔