تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُرْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْما کے معانیدیکھیے
سُرْما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سُرمہ، کاجل، سلائی
شعر
ہم سے بہتر ہے مقدر میں سیاہ پتھر جو
بن کے سرما تری پلکوں سے لگا رہتا ہے
اس بڑھاپے میں لگایا ہے انہوں نے سرما
باز آتے نہیں وہ اب بھی ستم ڈھانے سے
برق تجلی دیکھ اس نگہ کی
جوں طور جل کر سرما ہوا دل
English meaning of surmaa
Noun, Masculine
- collyrium, kohl
सुर्मा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध नीला खनिज पदार्थ जिसका महीन चूर्ण आँखों में अंजन की तरह लगाते हैं, काजल, अंजन, सुरमा
سُرْما کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُرْما)
سُرْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔