تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرْخ زَرْدَہ

سرنگ گھوڑا

سُرْخ و سِیَہ

تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا

سُرْخ ہونا

لال ہو جانا

سُرْخ تِیرَہ

(سالوتری) کمیت یا سُرخ رن٘گ کا گھوڑا ، گردن پر ایک سُرخ پٹی ہونا

سُرْخ پَنْجَہ

مِصری دیومالا کی روایت کے مطلق ہاتھ کے پنچے کا نِشان جو (غالباً بھینْٹ کئے جانے والے) جانور کے خُون سے گھر کے دروازے ، دیوار یا موٹر اور سواری پر لگاتے ہیں .

سُرْخ بادَہ

سُرْخ فِیتَہ

انتظام کا مُختار و مجاز شخص ، حاکم ، دفترِ حکومت کا مُنتظم ؛ (کنایۃً) سرکاری دفتروں میں ضابطہ کی کارروائی میں تاخیر ، قرطاس بازی ، احکامات جاری کرنے میں غیر ضروری التواء ، ضابطوں کا چکر ڈالنا.

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُرْخ ہِن٘دی

ریڈ انڈّین نسل کے باشندے جو جنوبی امریکہ سےکثرت سے ہیں

سُرْخ ہوگیا

غصے میں بَھر گیا

سُرْخ آمیزَہ

(طب) ادویات میں ایک مُستند مسہل ، جُلَاب Red Mixture.

سُرْخ جَسِیمَہ

(طِب) اِنسانی جسم میں خون کے سُرخ زرّات ، جاندار کے جسم کی اِکائی ، لال سیل.

سُرْخ عَیار

پرکھ ، امتحان ، ثبوت ، جانچ.

سُرْخ فاخْتَہ

یہ سات قسم کی ہوتی ہے ... (۱) فاختہ دیسی جس کو پنجابی میں گھوگی کہتے ہیں (۲) ٹوٹرو (۳) گرڑی سُرخ فاختہ (۴) فاختۂ کوکلاں دیسی (۵) ہریل (۶) قمری دیسی (۷) چترول چتکبری دیسی (۸) گنوئیں یا گھن٘وان

سُرْخ و سِیاہ

تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا

سُرْخ لِیچِیَہ

(ارضیات) سلسلہ کوہ نمک کے کمبری احجار میں قرمزی ریگِ سنگ رتیلا ڈالومی اور شوخ رنگ کے اقسام شیل کا مجموعہ ، سُرخ لیچیا ، کانی دار.

سُرْخ خَلِیَّہ

(خلیات) خون میں پائے جانے والے سُرخ زرّات

سُرْخ رُو

فتح مند، کامیاب، کامران

سُرْخ رُو ہونا

سُرْخ سَر

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سُرْخ لَب

سُرْخ وَن

وہ ایک خاص قسم کی کھجور کا نام ہے نہایت پُر مغز ہوتی ہے اور اس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے اہلِ فارس نے اس کا نام سُرخ ون رکھ دیا ، الحَبّۃ الخمرا.

سُرْخَک

ایک سُرخ ہندوستانی پرندہ جس پر سُرخ اور سفید دھبّے ہوتے ہیں.

سُرْخ بید

سُرْخ پید

(طِب ، نباتیات) ایک درخت کا نام جسے پید مجنوں بھی کہتے ہیں اسکے اجزا ادویات میں مستعمل ہیں .

سُرْخ پوش

سُرخ لِباس پہنے ہوئے.

سُرْخ جوڑا پَہَنْنا

لال پوشاک پہننا ، عُنّابی جوڑا پہننا ، مراد : شادی کا لِباس پہننا.

سُرْخ فَوج

اشتراکی ممالک بالخصوص چین و روس کی فوج.

سُرْخ لَون

(طِب و سائنس) جاندار کے جسم میں سُرخ ذرّات کا ایک مقررہ توازن.

سُرْخ سَبْز

ایک قسم کی چڑیا

سُرْخ گَرْم

(فولادی سازی) لوہے کے گرم ہوجانے کی ایک مُقَّرّرہ حالت ، جب کہ لوہا تپ کر لال ہو جاتا ہے .

سُرْخ سَرَک

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ مَرْز

(طب) مُختلف ادویات میں مُستعمل ایک بُوٹی جس کے پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، لاط : Salvia Horminum or Maosran.

سُرْخ بِھڑ

(حشریات) ڈن٘ک مار کر کاٹنے والے پردار حشریات کی ایک قسم جو بھونْر کی شکل لیکن رنگ میں ساہی مائل سُرخ کمر پر پیلی دھاری ہوتی ہے.

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخ چَشْم

سُرْخ سَفید

گورا چٹا ، گول مٹول ، تندرست ، موٹا تازہ

سُرْخ پوسْت

(طِب و نباتیات) پوست کی ایک قسم ، کوکنار ، جس کے دانے ، سُرخی مائل ہوتے ہیں ، خشخاشِ سُرخ.

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

سُرْخ مُو

سُرْخ پا

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سُرْخ سار

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ اَکْسائِیڈ

سینْدور.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

سُرْخ جُوں

(زراعت) کرمک ، لیک ، جُوں سے مُشابہ ایک کِیڑا جو فصلوں کو لگتا ہے.

سُرْخ گُوں

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ تاب

آتشیں ، گہری سرخی لیے ہوئے ، آگ کے شعلہ جیسا ، شعل کی چمک اور لپک رکھن والا.

سُرْخ فام

سُرْخ و سَپید

رک : سُرخ و سفید.

سُرْخ و سَفید

ایسے گورے رن٘گ کا جس میں خُون کی سُرخی جھلکتی ہو، پُرشباب، رن٘گ و رُوپ یا رن٘گ و روغن والا، تندرست، جوان رعنا

سُرْخ پائے

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سُرْخ خال

شغار پرند کے چار اقسام میں سے ایک جس پر لال چتّیاں ہوتی ہیں اس کی پہچان یہ ہے کہ یہ پرند برف پر بیٹھ سکتا ہے.

سُرْخ اُودی

یاقوت ؛ آتشی گُلابی رن٘گ ، سُرخ رن٘گ میں اُودے کی آمیزش.

سُرْخْڑا

پگلے کی ایک قسم فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ جب یہ چوزا ہوتا ہے تو اس کا رن٘گ بگل کا سا سفید ہوتا ہے اور جب تری ناک ہو جاتا ہے تو پیٹھ اور سر زرد اور سُرخ ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ کے معانیدیکھیے

سُرْخ

surKHसुर्ख़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: گنجفہ

سُرْخ کے اردو معانی

صفت

  • جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا
  • (وزن) ماشے کا آٹھواں حصہ، رتی، گھنگچی
  • (گنجفہ) چھوٹی بازیوں میں سے ایک بازی کا نام جس کے پتوں کا رنگ سرخ اور نقطے کی شکل سفید رنگ کا چھایا ہوتا ہے
  • مہنگا، تیز، گراں
  • ایک چھوٹی سی چڑیا کا نام حس کے پر لال ہوتے ہیں
  • (کنایتاً) کمیونسٹ نظریات کا حامل، اشتراکیت کا پیرو

شعر

English meaning of surKH

Adjective

  • red
  • high (as a price or rate)
  • a kind of small bird who's wings are red
  • seed used as weight

सुर्ख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका रंग शफ़क़ की तरह हो, लाल रंग का, बहुत गोरा अथवा सुंदर, चहचहाने की क्रिया या भाव

    विशेष - शफ़क़= सूर्य के निकलने और डूबने के समय क्षितिज पर दिखाई देने वाली लाली

  • (भार) माशे का आठवाँ भाग, रत्ती, माप की इकाई जो 1/8 माशा के बराबर होता है
  • (ताश खेल) छोटी बाज़ियों में से एक बाज़ी का नाम जिसके पत्तों का रंग गहरा लाल और नुक़्ते का आकार सफ़ेद रंग का छाया होता है
  • महँगा, तेज़ भाव वाला, बहुमूल्य
  • एक छोटी सी चिड़िया का नाम जिसके पर लाल होते हैं, लाल
  • (संकेतात्मक) कम्यूनिस्ट अर्थात साम्यवादी विचारधारा का पालनकर्ता, इश्तिराकियत का अनुयायी

    विशेष - इश्तिराकियत= एक प्रकार का पाश्चात्य सामाजिक (समाजवादी) सिद्धांत, समष्टिवाद, साम्यवाद, कम्यूनिज़्म, समाजवाद

سُرْخ کے مترادفات

سُرْخ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone