تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمے" کے متعقلہ نتائج

سُرْمے

سُرمہ (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سُرْمے دان

سُرْمے دانی

لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

سُرْمے کا قَلَم

پنسل ، وہ قلم جس کے اندر سُرمے کی سلاخ رکھی ہوتی ہے.

سُرْمے کی قَلَم

پنسل ، وہ قلم جس کے اندر سُرمے کی سلاخ رکھی ہوتی ہے.

سُرْمے کا ڈورا

رک : سُرمے کی تحریر.

سُرْمے کی لَکیر

سرمے کی وہ لکیر جو آنکھوں کے اندر کھینچتے ہیں

سُرْمے کی تَحْرِیر

سُرمے کی وہ لکیر جو سلائی سے آن٘کھ میں کھین٘چتے ہیں، خط سُرمہ

آنکھوں میں سُرْمے یا کاجَل کی تَحرِیر

سرمے یا کاجل سے بھری ہوئی سلائی کا خط یا نشان جو پپوٹے میں پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمے کے معانیدیکھیے

سُرْمے

surmeसुर्मे

وزن : 22

دیکھیے: سُرمہ

سُرْمے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُرمہ (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of surme

Noun, Masculine

  • kohl, powder for applying to the eyes

सुर्मे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुरमा (रुक) की जमा या मुग़ी्यरा हालत (तराकीब में मुसतामल)

سُرْمے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words