تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرمہ" کے متعقلہ نتائج

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

کنگھی سُرمہ

کنگھی چوٹی، بال بنانا، جوڑا بنانا، عورتوں کا بناؤ سنگار کرنا

ہَڈِّیاں سُرمہ ہو جانا

۔ ہڈیوں کا چور چور ہوجانا۔؎

آنکھوں میں سُرمہ دینا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرمہ کے معانیدیکھیے

سُرمہ

surmaसुरमा

اصل: فارسی

وزن : 22

سُرمہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں
  • نہایت باریک سفوف، میدا سا
  • سیسے یا سیاہ پتھر کی باریک سلائی جسے مشینوں سے گول ہموار لکڑی میں رکھ کر پنسل بناتے ہیں، پنسل کے اندر کی سلائی جو عموماً کوئلے اور سرمے وغیرہ سے بنائی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of surma

Noun, Masculine

  • surma, kohl, antimony ground to a fine powder to stain the eyelids, collyrium
  • lead ore

सुरमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काला चमकदार पत्थर और उसका आटे जैसा पाउडर, जो आंखों को मजबूत करने या सजावट के लिए आंखों पर लगाया जाता है
  • मैदा सा बहुत महीन चूर्ण
  • शीशे या काले पत्थर की पतली सलाई जिसे यंत्रों में गोल और समतल लकड़ी में रख कर पेंसिल बनाते हैं, पेंसिल के अंदर की सलाई जो प्रायः कोयले और सुरमे आदि से बनाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words