تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر مَن٘ڈَل" کے متعقلہ نتائج

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر مَن٘ڈَل کے معانیدیکھیے

سُر مَن٘ڈَل

sur-manDalसुर-मंडल

اصل: سنسکرت

Roman

سُر مَن٘ڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

Urdu meaning of sur-manDal

Roman

  • (muusiiqii) ek kism ka saaz jis me.n lakk.Dii ke dohre phrem par tiis ya zyaadaa taar cha.Dhe hote hain- ye taar apnii dabaazat ke etbaar se ek sire se duusre sire tak putle aur lambaa.ii me.n chhoTe hote chale jaate hai.n - in taaro.n ke sire ghunDiiyo.n aur lohe kii chaabiiyo.n me.n bandhe hote hain- iskaa duusraa naam qaanuun bhii hai

सुर-मंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवताओं का मंडल।
  • सारंगी, सितार आदि की तरह का एक प्रकार का बाजा। सुर-मंडलिका स्त्री० = सुर-खंडनिका।।
  • देवताओं का समाज; देवसमूह
  • एक तरह का वाद्ययंत्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر مَن٘ڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر مَن٘ڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone