تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سُرْنا چی

سُرنا بجانے والا ، نفیری بجانے والا.

سُرْنائے

نفیری بجانے والا ، نفیریا.

سُرْنا نَواز

سُرنا بجانے والے ، سُرناچی ، نفیری بجانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْنا کے معانیدیکھیے

سُرْنا

surnaaसुरना

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

Urdu meaning of surnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo nafiirii jo roshan chaukii ke saath byaah, shaadii, jashn aur Khushii ke mauke par bajaa.ii jaatii hai aur muharram ke mahiine me.n Dhol ke saath bajaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سُرْنا چی

سُرنا بجانے والا ، نفیری بجانے والا.

سُرْنائے

نفیری بجانے والا ، نفیریا.

سُرْنا نَواز

سُرنا بجانے والے ، سُرناچی ، نفیری بجانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone