تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
توڑ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے)
- جوابی دان٘و، حملہ، دان٘و پیچ کی کاٹ
- دفعیہ
- علاج، کاٹ
- مقابلہ (’پر؛ میں‘ کے ساتھ)
- رد، جواب
- مقابلہ
- حصہ، ٹکڑا، جزو؛ ٹھہراؤ، وقفہ (جہاں ایک صوت مکمل ہو)
- قیمت کا فیصلہ، چکوتا
- تیر، نیزے یا بندوق وغیرہ کی گولی کے اثر کرنے یا گھائو ڈالنے کی قوت، ضرب، مار
- (بندوق وغیرہ کی) گولی وغیرہ کی مسافت کی انتہا
- پانی بہائو کا زور، طغیانی، چڑھائو، سیلاب
- شور و غل، جوش و خروش
- آب پاشی جو پانی کی نالی یا بند وغیرہ کاٹ کر کی جائے
- دہی کا پانی نیز دودھ کا اصلی پانی
- (گرمی، سردی یا مرض وغیرہ) کی شدت، نازک حالت یا وقت
- پتن٘گ کی ڈور کا ایک دھاگا
- (ہ) مذکر ۱- شکستگی، ٹوٹ پھوٹ، اس معنی میں توڑ پھوڑ مستعل ہے ۲- دریا کی روانی کا زور، بہاؤ کا زور ۳- دہی کا پانی ’’دہی کا توڑ‘‘ بھی کہتے ہیں ۴- جواب، رد ۵- پلّا، انتہا، گولی یا گولہ کی مقدار مسافت ۶- داؤں پیچ کا دفعیہ ۷- چیز کی قیمت کا فیصلہ، چُکوتا ۸ ۔ تیر یا بندوق کی گولی کا نشانے کے پار ہوجانا ۹- زور ۱۰- طاقت ۱۱- علاج، چارہ، دفعیہ ۱۲- پانی کی نالی کاٹ کر کھیت میں آبپاشی کرنا ۱۳- پتنگ کی ڈور کا ایک دھاگا، ڈور کا ایک توڑ کٹ گیا
اسم، مؤنث
- جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے).
شعر
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گی
کر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیے
دل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
Urdu meaning of to.D
- Roman
- Urdu
- TuuT phuuT, shikastagii (anumaano.n me.n umuuman to.D pho.D mustaamal hai
- javaabii daanv, hamla, daanv pech kii kaaT
- dafi.iyaa
- i.ilaaj, kaaT
- muqaabala ('par; men' ke saath
- radd, javaab
- muqaabala
- hissaa, Tuk.Daa, juzu; Thahraav, vaqfaa (jahaa.n ek svat mukammal ho
- qiimat ka faisla, chkotaa
- tiir, neze ya banduuq vaGaira kii golii ke asar karne ya ghaa.o Daalne kii quvvat, zarab, maar
- (banduuq vaGaira kii) golii vaGaira kii musaafat kii intihaa
- paanii bahaa.o ka zor, tuGyaanii, cha.Dhaa.o, selaab
- shor-o-gul, josh-o-Khurosh
- aab-e-paashii jo paanii kii naalii ya band vaGaira kaaT kar kii jaaye
- dahii ka paanii niiz duudh ka aslii paanii
- (garmii, sardii ya marz vaGaira) kii shiddat, naazuk haalat ya vaqt
- patang kii Dor ka ek dhaagaa
- (ha) muzakkar १- shikastagii, TuuT phuuT, us maanii me.n to.D pho.D mastaal hai २- dariyaa kii ravaanii ka zor, bahaa.o ka zor३- dahii ka paanii ''dahii ka to.D'' bhii kahte hai.n ४- javaab, radd५- pilaa, intihaa, golii ya golaa kii miqdaar musaafat ६- daa.o.n pech ka dafi.iyaa ७- chiiz kii qiimat ka faisla, chukotaa८ । tiir ya banduuq kii golii ka nishaane ke paar hojaana ९- zor१०- taaqat ११- i.ilaaj, chaaraa, dafi.iyaa १२- paanii kii naalii kaaT kar khet me.n aabapaashii karnaa १३- patang kii Dor ka ek dhaagaa, Dor ka ek to.D gayaa
- jaaliidaar parda (zanaanii paalakii ya bachche ke gahvaare ke li.e)
English meaning of to.D
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- remedy, cure, prevention, break, breaking, crack, pluck, breach,
- crisis, extreme condition, the strength of a current or flow of water, refutation
तोड़ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दफ़ईया
- पानी बहाओ का ज़ोर, तुग़यानी, चढ़ाओ, सेलाब
- ( गर्मी, सर्दी या मर्ज़ वग़ैरा) की शिद्दत, नाज़ुक हालत या वक़्त
- (बंदूक़ वग़ैरा की) गोली वग़ैरा की मुसाफ़त की इंतिहा
- ईलाज, काट
- क़ीमत का फ़ैसला, च्कोता
- जवाबी दांव, हमला, दांव पेच की काट
- टूट फूट, शिकस्तगी (अनुमानों में उमूमन तोड़ फोड़ मुस्तामल है)
- तीर, नेज़े या बंदूक़ वग़ैरा की गोली के असर करने या घाओ डालने की क़ुव्वत, ज़रब, मार
- तोड़े या तोड़े जाने की क्रिया, दशा या भाव।
- दही का पानी नीज़ दूध का असली पानी
- पतंग की डोर का एक धागा
- पानी, हवा आदि का वह तेज बहाव जो सामने पड़नेवाली चीजों को तोड़-फोड़ डालता हो या तोड़-फोड़ सकता हो। जैसे-(क) इस घाट पर पानी का जबरदस्त तोड़ पड़ता है। (ख) छोटे-मोटे पेड़ हवा का तोड़ नहीं सह सकते।
- मुक़ाबला
- रद्द, जवाब
- शोर-ओ-गुल, जोश-ओ-ख़ुरोश
- . आब-ए-पाशी जो पानी की नाली या बंद वग़ैरा काट कर की जाये
- ۔(ह) मुज़क्कर। १। शिकस्तगी। टूट फूट। इस मानी में तोड़ फोड़ मसताल है। २।दरिया की रवानी का ज़ोर। बहाओ का ज़ोर। ऊ ३। दही का पानी ''दही का तोड़'' भी कहते हैं। ४।जवाब रद्द। ५। पिला। इंतिहा। गोली या गोला की मिक़दार मुसाफ़त। ६। दाओं पेच का दफ़ईया। ७। चीज़ की क़ीमत का फ़ैसला। चुकोता। ८। १०। तीर या बंदूक़ की गोली का निशाने के पार होजाना। तारने की क़ो्वत। ज़ोर। ताक़त। ११। ईलाज। चारा। दफ़ईया। १२पानी की नाली काट कर खेत में आबपाशी करना। १३।पतंग की डोर का एक धागा। डोर का एक तोड़ गया।
- तोड़ने की क्रिया या भाव
- मुक़ाबला ('पर, में' के साथ)
- हिस्सा, टुकड़ा, जुज़ु, ठहिराओ, वक़फ़ा (जहां एक स्वत मुकम्मल हो )
- किसी आक्रमण पर प्रत्याक्रमण या उसका प्रत्युत्तर
- किसी दाँव या साज़िश की काट
- दही के छोड़ने या दूध के फटने पर निकला जल
- किसी के प्रहार, प्रभाव या वार से बचने का उपाय
- नदी आदि के जल का तीव्र बहाव
توڑ کے مترادفات
توڑ کے متضادات
توڑ کے قافیہ الفاظ
توڑ سے متعلق دلچسپ معلومات
توڑ مع واؤ مجہول، تیر اندازی کی اصطلاح میں (۱) اس فاصلے کو کہتے ہیں جہاں تک تیر اپنے نشانے کے اندردھنس سکتا ہو، اور(۲) تیر کی قوت دخول۔ ظاہر ہے کہ اس لفظ کو آج کے آتشی اسلحہ کے ضمن میں بھی برت سکتے ہیں : اکثر تیر ہوائی جاتے تھے، یا ان میں زیادہ توڑ نہ رہ گیا تھا (’’آفتاب شجاعت‘‘، جلد چہارم، ازشیخ تصدق حسین، ص ۹۱۵)۔ جو تیر جاتا تھا دودو تین تین کو گرا لیتا تھا۔ ایک تو کمان کا زور، دوسرے ہوا کی قوت، تیرکا توڑ چوگنا ہوگیا تھا (’’تورج نامہ‘‘، جلد دوم، از شیخ تصدق حسین،ص۵۷) عام زبان میں’’توڑ‘‘ کے معنی ہیں، کسی چیزیا صورت حال کا تدارک، کسی کی ترکیب یا تدبیر کو بے اثر کر نے والا کوئی کام، کسی خراب چیز کے اثر کو زائل کرنے والی کوئی چیز۔مثلاً: ان کی تدابیر کا توڑ میرے پاس ہے۔ افسوس کہ اس زہر کاکوئی توڑ نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (توڑ)
توڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔