تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"timid" کے متعقلہ نتائج
timid کے لیے اردو الفاظ
timid کے اردو معانی
- کچا
timid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कच्चा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَمَدُّدِ غَیر کامِل
(طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانْس نہ لینا ، انگ : Atelectasis
تَمَدُّد الْاَوعِیَہ
(طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہوجانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہوجاتی ہیں ، انگ : Vasodilatation
تَمَدُّنی
تمدن سے منسوب یا متعلق، معاشرتی، ثقافتی، طرز معاشرت، شائستگی، تہذیب، کسی ایک جگہ مل جل کر رہنا، سماجی زندگی
تامْڑا
ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.
اِعْتِماد کا ووٹ
اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)
تائے مُدَوِّر
گول ’ۃ‘ عربی میں بعض الفاظ کے آخر میں ت بشکل ’ہ‘ لکھی جاتی ہے جس پر دو نقطے لگادیے جاتے ہیں
تامْ دان
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (timid)
timid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔