تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَدُّد" کے متعقلہ نتائج

تَمَدُّد

پھیلاو، کھنْچاو، بڑھوتری، کشادگی، کشیدگی

تَمَدُّد الْاَوعِیَہ

(طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہوجانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہوجاتی ہیں ، انگ : Vasodilatation

تَمَدُّدی

تمدد (رک) سے منسوب یامتعلق

تَمَدُّدِ وِعائی

(طب) شریان یا ورید کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا

تَمَدُّدِ وَرِیدی

(طب) وریدوں کا کشادہ ہونا یا پھیل جانا ، انگ : Phlebactasis

تَمَدُّدِ غَیر کامِل

(طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانْس نہ لینا ، انگ : Atelectasis

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَدُّد کے معانیدیکھیے

تَمَدُّد

tamaddudतमद्दुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: مَدَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَمَدُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیلاو، کھنْچاو، بڑھوتری، کشادگی، کشیدگی
  • (طب) کسی عضو یا اعصاب کا اینْٹھ کر تننا، کھنْچنا، پھولنا، اینْٹھن

Urdu meaning of tamaddud

  • Roman
  • Urdu

  • phailaav, khan॒chaav, ba.Dhotrii, kushaadagii, kashiidagii
  • (tibb) kisii uzuu ya aasaab ka en॒Tha kar tannaa, khan॒chanaa, phuulnaa, en॒Than

English meaning of tamaddud

Noun, Masculine

  • extension, prolongation, elasticity

तमद्दुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिंचाव, तनाव, लंबा होना, दराज़ होना, फैलाव, बढ़ोतरी, कुशादगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمَدُّد

پھیلاو، کھنْچاو، بڑھوتری، کشادگی، کشیدگی

تَمَدُّد الْاَوعِیَہ

(طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہوجانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہوجاتی ہیں ، انگ : Vasodilatation

تَمَدُّدی

تمدد (رک) سے منسوب یامتعلق

تَمَدُّدِ وِعائی

(طب) شریان یا ورید کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا

تَمَدُّدِ وَرِیدی

(طب) وریدوں کا کشادہ ہونا یا پھیل جانا ، انگ : Phlebactasis

تَمَدُّدِ غَیر کامِل

(طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانْس نہ لینا ، انگ : Atelectasis

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَدُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَدُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone