تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمَدُّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَدُّن کے معانیدیکھیے
تَمَدُّن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شہری بود و باش، (کسی ایک جگہ) مل جل کر رہنا، سماجی زندگی
- رہنے سہنے کے خاص طریقے، طرز معاشرت
- شائستگی، تہذیب
شعر
کھلونا تو نہایت شوخ و رنگیں ہے تمدن کا
معرف میں بھی ہوں لیکن کھلونا پھر کھلونا ہے
دیکھے تو تمدن کا بننا کوئی اردو میں
بیگانہ مزاجوں کی ہے دوستی اردو میں
زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا
تمدن کے قدیم اقدار بدلے آدمی بدلا
English meaning of tamaddun
Noun, Masculine
- way of living, civilization, residing in a town, urbanization
तमद्दुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नगर में रहने-सहने की प्रक्रिया, (किसी एक जगह) मिल-जुल कर रहना, सामाजिक जीवन
- शिष्टता, संस्कृति
- रहने-सहने की विशिष्ट शैलियाँ, रहन-सहन का ढंग
تَمَدُّن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمَدُّن)
تَمَدُّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔