تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوڑی" کے متعقلہ نتائج

تُھوڑی

رک : تھڑی.

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

تھوڑی بَہُت

تھوڑا بہت (رک) کی تانیث .

تھوڑی ہی

رک : تھوڑا ہی .

تھوڑی سی رَہ گَئی ہے

عمر کا زیادہ حصہ گزر جانے اور کم باقی رہ جانے سے کنایہ ہے، کنایۃً: عمر کم باقی ہے

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

تھوڑی تھوڑی ہونا

تھوڑا تھوڑا ہونا کی تانیث، کم حیثیت یا کم مرتبہ نظر آنا، گھٹنا

تھوڑی آس مدار کی بہت آس گُلگُلوں کی

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب بظاہر تو کوئی کام ثواب کے طور پر کیا جائے مگر باطناََ اس میں نفس پروری کا جذبہ غالب ہو

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے

کم مایگی مالک کو ضرر پہنچاتی ہے

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے

تھوڑے روپے سے بیوپار کرنے میں گھاٹا رہتا ہے، اس لیے کہ مال کم ہونے سے فائدہ کم ہوتا ہے اور خرچ کی وجہ سے آخر میں نقصان ہوتا ہے

تھوڑی سی

۔کسی قدر۔ مختصر۔ ؎

تھوڑی ایک

کچھ ، تھوڑی سی .

رات تھوڑی قِصَّہ طُول

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

قُوَّت تھوڑی مَنْزِل بَہُت

کام مشکل ہونا ، طاقت سے بڑھ کر ، کام دشوار اور بساط سے بڑھ کر ہے.

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

آبْرُو تھوڑی سی ہے

بے وقعت ہے، کچھ ساکھ یا عزت نہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ مقابلہ مناسب نہیں).

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوٹی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت

باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے

بَہُت گَئی تھوڑی رَہی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

رات تھوڑی کَہانی لَمْبی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

رات تھوڑی سَوانگ بَہُت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

چادَر تھوڑی پانو پَھیلائے بَہُت

(فضول خرچ آدمی کے لیے بولتے ہیں) آمدنی کم خرچ زیادہ

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

رات تھوڑی سَوان٘گ بَہُت بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

سانگ بَہُت ہَیں رات تھوڑی

وقت کم اور کام زیادہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.

بَہُت گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

چادَر ہَے تھوڑی پَیر پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی، خرچ بہت

رات تھوڑی ہونا

رات کا کم باقی ہونا ، صبح ہونے کے قریب ہونا

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

جان تھوڑی سی ہونا

زندگی کی رمق باقی رہنا ؛ بدن میں کچھ جان باقی ہونا.

بھاگے تھوڑی جاتے ہیں

اطمینان رکھو، ضائع نہیں ہو گا، ضائع ہونے کا خطرہ نہیں

رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

بہت کتھنی، تھوڑی کرنی

باتیں بہت کرنا اور کام تھوڑا کرنا، شور بہت اور کام بہت تھوڑا

رات تھوڑی کہانی بڑی

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

سَوانگ بَڑا، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

رات تھوڑی اور سوانگ بہت

وقت تھوڑا ہے اور کام بہت زیادہ

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی

زیور سازی کا حسن و کمال کہ سونے کا وزن کم ہو لیکن دیکھنے میں بہت معلوم ہو

زین، لگام، گھوڑی، بات رہی تھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

خَرْچ گَھنا، پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے

خَرْچ گَھنا اَور پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے

دو ہاجُو کی جورُو اَور سَوداگَر کی گھوڑی جِتنا کُودے اُتنی ہی تھوڑی

سرچڑھا انسان بہت نخرے دکھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوڑی کے معانیدیکھیے

تُھوڑی

thuu.Diiथूड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُھوڑی کے اردو معانی

  • رک : تھڑی.

Urdu meaning of thuu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha thi.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone