تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوڑی" کے متعقلہ نتائج

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

جُوڑی بُخار

وہ بخار جو سردی لگ کر چڑھے۔

جُوڑی چَڑْھنا

کپکپی طاری ہونا، خوف سے کانْپنا۔

صُورَت دیکھ کَر جُوڑی چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوڑی کے معانیدیکھیے

جُوڑی

juu.Diiजूड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُوڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • تپ لرزہ، کپکپی۔
  • گنے کی پولی، اس کے اوپر کے پتوں کو کاتک کی اکادسی میں لا کر گھر میں لٹکا چھوڑتے ہیں اور ہولی کے دن جلاتے ہیں؛ اُپلوں کا ہار جو ہولی میں آگ میں ڈالتے ہیں؛
  • کمبل کا بنا ہوا تکون جو گلہ بان دھوپ کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، کھوپا، کھوگی.
  • ۔(ھ) مونث۔ تپ۔ لرزہ (آنا۔ چڑھنا) کے ساتھ)۔

Urdu meaning of juu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • tap-e-larzaa, kapkapii
  • gine kii polii, is ke u.upar ke patto.n ko kaatik kii akaadsii me.n la kar ghar me.n laTkaa chho.Dte hai.n aur holii ke din jalaate hain; uplo.n ka haar jo holii me.n aag me.n Daalte hai.n
  • kambal ka banaa hu.a takavvun jo gallaabaan dhuup ke vaqt sar par rakh lete hain, khopaa, khogii
  • ۔(ha) muannas। tap-e-larzaa (aanaa। cha.Dhnaa) ke saath)

English meaning of juu.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a triangular coop-like covering used by shepherds for protection from sun
  • ague, a shivering fit
  • small bundle of sugar cane
  • small cakes of dried cow-dung strung together

जूड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेज़ कँपकँपी के साथ होने वाला ज्वर, विषम ज्वर, शीत ज्वर
  • एक त्रिकोणीय कूप जैसा आवरण जिसे चरवाहे धूप से बचने के लिए इस्तेमाल करते हैं
  • गन्ने के पत्ते जिन्हें कार्तिक मास की एकादशी को लाकर घर में लटकाकर रख देते हैं और फिर होली के दिन जला दिया जाता है
  • एक ही तरह की दो चीज़ें, जोड़ा
  • एक साथ जोते जाने वाले दो बैलों के युग्म या घोड़ों की जोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

جُوڑی بُخار

وہ بخار جو سردی لگ کر چڑھے۔

جُوڑی چَڑْھنا

کپکپی طاری ہونا، خوف سے کانْپنا۔

صُورَت دیکھ کَر جُوڑی چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone