تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت کے معانیدیکھیے
بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت
barsaa tho.Dii bhabhrautii bahut•बरसा थोड़ी भभरौती बहुत
نیز - بَرْسا تھوڑی بھبھرَوٹی بہت
ضرب المثل
بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت کے اردو معانی
- باش نہ ہو تو سخت قحط پڑتا ہے
- بارش نہ ہو تو دھول اڑتی ہے، برکت کم بے برکتی زیادہ
-
اچھل کود بہت لیکن کام تھوڑا
مثال - بھبرَوت یا بھبھرَوٹ= بھبوت یعنی راکھ یا دھول، دھول اڑنا، گرَج ترَج
बरसा थोड़ी भभरौती बहुत के हिंदी अर्थ
- वर्षा न हो तो सख़्त सूखा पड़ता है
- वर्षा न हो तो धूल उड़ती है, समरिद्धि कम दरिद्रता अधिक
-
उछल-कूद बहुत परंतु काम थोड़ा
विशेष - भभरौत या भभरौट= भभूत अर्थात राख या धूल, धूल उड़ना, गरज-तरज।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت)
بَرْسا تھوڑی بھبھرَوتی بہت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔