تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے" کے متعقلہ نتائج

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے

تھوڑے روپے سے بیوپار کرنے میں گھاٹا رہتا ہے، اس لیے کہ مال کم ہونے سے فائدہ کم ہوتا ہے اور خرچ کی وجہ سے آخر میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے کے معانیدیکھیے

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے

tho.Dii puu.njii khasmo.n khaa.eथोड़ी पूँजी खसमों खाए

ضرب المثل

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے کے اردو معانی

  • تھوڑے روپے سے بیوپار کرنے میں گھاٹا رہتا ہے، اس لیے کہ مال کم ہونے سے فائدہ کم ہوتا ہے اور خرچ کی وجہ سے آخر میں نقصان ہوتا ہے
  • تھوڑے روپے سے بیوپار نہیں پنپ سکتا

    مثال - کھسموں: خصم یعنی مالک کو

थोड़ी पूँजी खसमों खाए के हिंदी अर्थ

  • थोड़े रुपये से व्यपार करने में घाटा रहता है, इस लिए कि माल कम होने से लाभ थोड़ा होता है और ख़र्च के कारण अंत में घाटा होता है
  • थोड़े रुपये से व्यपार नहीं पनप सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words