تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوبْڑا سُجانا" کے متعقلہ نتائج

سُجانا

متورم کردینا، آماس کردینا، پھلا دینا، ورم پیدا کردینا

مُنہ سُجانا

تھپڑوں سے منھ لال کردینا ، منھ ہی منھ پر مارنا

آنکھیں سُجانا

اتنا رونا کہ آن٘کھوں پر ورم آجائے، روتے روتے آن٘کھوں کو متورم کرلینا.

گال سُجانا

روٹھ جانا، ناراض ہوجانا، چیں بہ چبیں ہونا

تھوبْڑا سُجانا

منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوبْڑا سُجانا کے معانیدیکھیے

تھوبْڑا سُجانا

thob.Daa sujaanaaथोबड़ा सुजाना

محاورہ

موضوعات: دہلی

Roman

تھوبْڑا سُجانا کے اردو معانی

  • منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

Urdu meaning of thob.Daa sujaanaa

Roman

  • mu.nh bigaa.Dnaa, mu.nh banaanaa, Khafaa honaa, Gusse honaa, mu.nh phulaana, ruuThnaa

थोबड़ा सुजाना के हिंदी अर्थ

  • मुँह बिगाड़ना, मुँह बनाना, अप्रसन्न होना, क्रोधित होना, मुँह फुलाना, रूठना

تھوبْڑا سُجانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُجانا

متورم کردینا، آماس کردینا، پھلا دینا، ورم پیدا کردینا

مُنہ سُجانا

تھپڑوں سے منھ لال کردینا ، منھ ہی منھ پر مارنا

آنکھیں سُجانا

اتنا رونا کہ آن٘کھوں پر ورم آجائے، روتے روتے آن٘کھوں کو متورم کرلینا.

گال سُجانا

روٹھ جانا، ناراض ہوجانا، چیں بہ چبیں ہونا

تھوبْڑا سُجانا

منھ بگاڑنا، منھ بنانا، خفا ہونا، غصے ہونا، منھ پھلانا، روٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوبْڑا سُجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوبْڑا سُجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone