تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِھکْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکْری کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ٹِھکْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .
شعر
پرائے درد کی ٹھکری سے گھر کریں روشن
کہ سفلگی کی ریاضت میں ہیں مگن اپنے
Urdu meaning of Thikrii
- Roman
- Urdu
- Thukraa (ruk) kii taaniis, Thiikarii (ruk)
ٹِھکْری کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِھیکْرا
مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے
ٹِھیکْرے کی مانگ
۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔
ٹِھیکْرے میں ڈالْنا
عورتوں میں ایک رسم ہے کہ بچے کی ولادت ہونے کے بعد اس ٹھیکرے میں جس آنول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں کنبے کی سب رشتے کی عورتیں دائی کا حق سمجھ کر کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں
ٹِھیکْرا اُٹھانا
آن٘ول نال اور دیگر زچگی کی آلایش کا برتن جو عموماً مٹی کا ہوتا ہے اُٹھا کرلے جانا اور کسی محفوظ جگہ گاڑ دینا یہ خدمت گھر کی مہترانی انجام دیتی ہے اور اس کے عوض اس کو حسب مقدور نقدی دی جاتی ہے جو اس برتن میں ڈال دی جاتی ہے
ٹَھکوری
سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں
ٹِھیکْری رَکْھ لینا
(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .
ٹِھیکْرا ہو جانا
مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .
ٹِھیکْرے کی نِسْبَت
پیدائشی رشتہ ، عورتیں کسی بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہمارے بچے سے ہوگئی .
ٹِھیکْری پَہْرَہ
پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .
پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی
وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے
دو سے تِیسْرا آنکْھ میں ٹِھیکْرا
تیسرا آدمی محبت میں خلل کا باعث ہوتا ہے خصوصاً جب عاشق و معشوق اکٹھے ہوں .
گَدائی کا ٹِھیکْرا
وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ
دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے
غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.
سَفَید ٹِھیکْری
(طب) ایک قِسم کی رُوئیدگی جو زمین پر بھچی ہوتی ہے ، اسکا پُھول سُرخ رنگ کا اور چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے گُچھّے ہوتے ہیں ۔ اس کی جڑ سفید ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ٹِھکْری)
ٹِھکْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔