تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

صَب

سَب

کل، تمام، جُملہ، سارا، پورا

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

شب گور

قبر جیسا اندھیرا، اندھیرا، گھپ اندیرھا

شب گور

شب پوش

رات کا لباس، کمبل، چدر، کسی بھی طرح کا بستر

شَب پَر

چمگادڑ، خفّاش، شپرّہ

شَب گَز

لمحۂ فکریہ، لمحے کا درد

شب ہجر

جدائی کی رات، محبوب سے جدائی کی رات

شَب رَو

۱. رات کو چلنے والا ، رات کو سفر کرنے والا .

شَب رَنگ

رات کے رنگ کا، مراد : سیاہ، کالا، کالا گھوڑا، مشکی گھوڑا

شَبِ غَم

رنج و افسوس کی رات , محبوب سے جدائی کی رات ، شبِ فراق

شَب کور

وہ جسے رات میں دکھائی نہ دے، رتون٘دھیا

شَب دیغ

وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .

شَب خیز

رات کو اُٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا

شَبِ چَک

شب برات .

شَب کوش

ایک قسم کا پھول.

شَب پَسَنْد

شب پرست (حیوانیات) ایسا جانور یا كیڑا جو رات كو غذا كی تلاش میں باہر نكلتا ہے.

شَبِ میغ

ابرآلود رات.

شَبِ عَیش

وصل کی رات

شَبِ وَصْل

محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَبْ دِیْگ

وہ ہانڈی جو پوری رات پکائی جائے

شَب پَرَہ

چمگادڑ ، خفّاش ، شپرّہ.

شَب پَرَک

رک : شب پر ، چمگادڑ ، خفاش.

شَب گُوں

رات کے مانند، مراد، سیاہ، کالا

شَبِ گَرْد

رات کو گھومنے پھرنے والا، رات کو گشت کرنے والا, رات کا پہرے دار

شَبِ قَدْر

لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے

شَبِ گَشْت

رات کا گشت، طلایہ

شَب بَھر

تمام رات، ساری رات، رات بھر

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

شَبَق

جنسی خواہش ، خواہشِ جماع ، حد سے زیادہ جسنی خواہش ، خواہش جو شہوت کی طرح تُند و تیز ہو.

شَب و روز

رات اور دن، لیل و نہار

شَب آسا

رات كی مانند، رات جیسا، مُراد: سیاہ، كالا

شَب بُو

ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے نیز اس كا درخت

شَبِ ظُلْمَت

اندھیری رات

شَب اَفْروز

رات كو روشن كرنے والا

شَبِ ہِجْرَت

۲. جدائی کی رات ، فراق کی رات.

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

شَب بَرَسْت

دن كی بہ نسبت رات پسند كرنے والا ؛ (مجازاً) علم وترقی اور روشن خیالی كا مخالف ، قدامت پسند.

شَب تَاز

شَبِ خَلْوَت

محبوب سے تنہائی میں ملنے کی رات، وصل کی رات، شبِ زفاف

شَبِ ضَرْبَت

حرب و ضرب کی رات ، لڑائی کی رات ؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی .

شَب باز

رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

شَبَقی

شبق (رک) سے متعلق ، شبق کا ، شدید شہوانی.

شَب مُرْدَہ

شَب زَاد

شَبْخی

دودھ دوہنے کی اواز جیسا.

شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات ، شبِ فراق

شَب خُون

رات کا حملہ، چھاپہ، رات کے وقت بے خبری میں دشمن پر حملہ

شب وغا

لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات

شَبِ یاس

مایوسی کی رات

شَب ستاں

بادشاہوں کے سونے کا کمرہ، خلوت خانہ، حرم سرا، مسجد کی وہ جگہ جہاں رات کو عبادت کرتے ہیں

شَب تاب

قیمتی پتھر جو رات کو چراغ کے مانند روشن ہوتا ہے، آبدار موتی

شَب گِیر

آخر شب سے متعلق، آخر شب کا، پچھلی رات کا

شَبْ آہَنْگ

رات کا وقت

شَب داج

تاریَک رات .

شَب گاہ

رات کو کوئی چیز رکھنے کی جگہ، رات کا وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone